علامات شيعه از نظر معصومين عليهم السلام



ابوالعلاء راوی ہیں کہ امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

مومن وہ ہے جس سے ہر چیز ڈرے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ مومن دین خدا میں صاحبِ عزت ہوتا ہے۔ مومن کسی چیز سے نہیں ڈرتا اور یہ ہر مومن کی علامت ہے۔

اللہ ہر چیز کے دل میں مومن کا رعب پیدا کر دیتا ہے

صفوان جمال راوی ہیں کہ میں Ù†Û’ امام جعفر صادق علیہ السلام Ú©Ùˆ یہ کہتے ہوئے سنا‘ آپ  Ù†Û’ فرمایا:

مومن کے لیے ہر چیز فرمانبردار اور اطاعت گزار ہوتی ہے۔

پھر آپ  Ù†Û’ فرمایا: جب اس کا دل خدا Ú©Û’ لیے بااخلاص ہوتا ہے تو اللہ ہر چیز Ú©Û’ دل میں اس کا رعب Ùˆ دبدبہ ڈال دیتا ہے یہاں تک کہ زمین Ú©Û’ جانور‘ درندے اور آسمانی پرندے تک بھی اس سے مرعوب ہوتے ہیں۔

اہلِ آسمان نور مومن کا مشاہدہ کرتے ہیں

عمار ساباطی کہتے ہیں کہ امام جعفر صادق علیہ السلام سے پوچھا گیا: کیا آسمان والے زمین والوں کو دیکھتے ہیں؟

آپ  Ù†Û’ فرمایا:

وہ صرف مومنین کو دیکھتے ہیں کیونکہ طینت مومن کا تعلق ستاروں کی طرح نور سے ہے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 next