علامات شيعه از نظر معصومين عليهم السلام



محمد بن عجلان Ù†Û’ کہا کہ میں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام Ú©ÛŒ خدمت اقدس میں موجود تھا کہ اوپر سے ایک شخص آیا اور اس Ù†Û’ سلام کیا۔ امام  Ù†Û’ اس سے پوچھا کہ تو Ù†Û’ اپنے بھائیوں Ú©Ùˆ کس حال میں چھوڑا؟

اس شخص نے اپنے برادرانِ ابجائی کی مدح سرائی اور پاکیزگی قلب بیان کی۔ اس نے ان کے تزکیہٴ نفس اور طہارت قلبی کے بارے میں مبالغہ آرائی سے کام لیا۔

امام علیہ السلام نے فرمایا: ثروت مند لوگ ان فقراء اور تہی دست لوگوں کی عیادت و تیمارداری کس مقدار میں جاتے ہیں اور ان کے احوال سے کس طرح باخبر رہتے ہیں؟

اس نے کہا: بہت تھوڑے غریبوں‘ فقیروں اور بے سہارا لوگوں کی تیماداری کے لیے جاتے ہیں۔

صادق آلِ محمد  Ù†Û’ فرمایا:

ثروتمنت لوگ غریبوں‘ فقیروں اور مسکینوں کے ساتھ کس حد تک مالی ارتباط رکھتے ہیں؟ یعنی کیا امراء غریبوں کی مالی کمک کرتے ہیں؟

اس شخص Ù†Û’ عرض کیا: آپ  Ù†Û’ اخلاق اور صفات Ú©Û’ بارے میں پوچھا‘ جب کہ ہمارے لوگوں Ú©Û’ درمیان ایسی صفاتِ حسنہ بالکل ناپید ہیں۔

امام علیہ السلام نے فرمایا:

ایسے لوگ کس طرح گمان کرتے ہیں کہ وہ ہمارے شیعہ ہیں؟

حسن خزاز کا بیان ہے کہ میں Ù†Û’ آٹھویں لالِ ولایت حضرت امام رضا علیہ السلام سے سنا کہ آپ  Ù†Û’ فرمایا:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 next