مذموم دنیا اور ممدوح دنیا



۱۰۔دنیا آخرت کے لئے مددگار ھے ۔

امام محمد باقر(علیه السلام)  Ú©Ø§ ارشاد Ú¾Û’ :

<نعم العون الد نیا علیٰ الآخرة>[23]

”دنیا آخرت کے لئے بہترین مددگار ھے “

۱۱۔دنیا ذخیرہ  (خزانہ )Ú¾Û’ Û”

امیر المومنین  (علیه السلام)   Ú©Ø§ ارشاد Ú¾Û’ :

<الدنیا ذخر والعلم دلیل>[24]

”دنیا خزانہ ھے اور علم رھنما“

۱۲۔دنیا دارالمتقین ھے ۔

قول پروردگار ”ولنعم دارالمتقین“کی تفسیر Ú©Û’ ذیل میںامام محمد باقر (علیه السلام)  Ù†Û’ فرمایا کہ:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 next