مذموم دنیا اور ممدوح دنیا



<وقالوا قلوبنافی اٴکنّة مماتدعونا الیہ وفی آذاننا وقر>[36]

”اور وہ کہتے ھیں کہ تم جن باتوں کی طرف دعوت دے رھے ھو ھمارے دل ان کی طرف سے پردہ میں ھیں اور ھمارے کانوں میں بھرا پن ھے “

دوسری جگہ ارشاد ھے :

<وجعلناعلیٰ قلوبھم اٴکنّة اٴن یفقھوہ وفی آذانھم وقراً>[37]

”لیکن ھم نے ان کے دلوں پر پرد ے ڈال دئے ھیں ۔وہ سمجھ نھیں سکتے ۔اور ان کے کانوں میں بھی بھراپن ھے “

۸۔سختی

خداوند عالم کا ارشاد ھے :

<ربنا اطمس علیٰ اٴموالھم واشد د علیٰ قلوبھم>[38]

”خدا یا ان کے اموال کو برباد کردے اوران کے دلوں پر سختی فرما“

۹۔قساوت

< فویل للقاسیة قلوبھم من ذکرالله >[39]

”افسوس ان لوگوں کے حال پر جن کے دل ذکر خدا ( کےنہ کرنے )سے سخت ھوگئے ھیں “



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 next