مذموم دنیا اور ممدوح دنیا



<الدنیا مصرع العقول>[2]

”دنیا عقلوں کا میدان جنگ ھے “

آپ کا ھی ارشاد ھے :

<الدنیا ضحکة مستعبر>[3]

”دنیا چشم گریاں رکھنے والے کے لئے ایک ھنسی ھے “

آپ ھی کا ارشاد ھے :

<الدنیا مُطَلَّقةُ الاکیاس>[4]

”دنیاذھین لوگوں کی طلاق شدہ بیوی ھے“

آپ ھی کا ارشاد ھے :

<الدنیا معدن الشرور،ومحل الغرور>[5]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 next