مذموم دنیا اور ممدوح دنیا



”دنیا شروفسا دکا معدن اور دھوکے کی جگہ ھے“

آپ ھی کا ارشاد ھے :

<الدنیالا تصفولشارب،ولا تفی لصاحب>[6]

”دنیا کسی پینے والے کے لئے صاف وشفاف اور کسی کے لئے باوفا ساتھی نھیں ھے “

آپ ھی کا ارشاد ھے :

<الدنیا مزرعة الشر>[7]

”دنیا شروفسا دکی کا شت کی جگہ ھے“

آپ ھی کا ارشاد ھے :

<الدنیا مُنیة الاشقیاء>[8]

”دنیا اشقیا کی آرزوھے“



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 next