مذموم دنیا اور ممدوح دنیا



آپ ھی کا ارشاد ھے :

<الد نیا تُسْلِمْ>[9]

”دنیا دوسرے کے حوالے کر دیتی ھے“

آپ ھی کا ارشاد ھے :

<الدنیا تُذِلّْ>[10]

”دنیا ذلیل کرنے والی ھے“

دنیا سے بچاؤ

امیر المو منین حضرت علی (علیه السلام)  Ú¾Ù…یں دنیا سے اس انداز سے ڈراتے ھیں :

<اٴُحذّرکم الدنیافانّھالیست بدارغبطة،قدتزیّنت بغرورھا،وغرّت بزینتھالمن ان ینظرالیھا>[11]

”میں تمھیں دنیا سے ڈراتا ھوں کیونکہ یہ فخرومباھات کاگھر نھیں ھے ۔یہ اپنے فریب سے مزین ھے اور جو شخص اسکی طرف دیکھتا ھے اسے اپنی زینت سے دھوکے میں مبتلاکردیتی ھے “



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 next