خلقت انسان کی گفتگو



Û²Û” ابن سعد Ù†Û’ رسول خدا (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)  سے روایت نقل Ú©ÛŒ Ú¾Û’ جس کا خلاصہ یہ Ú¾Û’:

جب حضرت آدم (علیہ السلام)  سے یہ خطا سرزد ھوئی تو ان Ú©ÛŒ شرمگاہ ظاھر Ú¾Ùˆ گئی جبکہ اس سے Ù¾Ú¾Ù„Û’ ان کےلئے نمایاںنھیں تھی۔[27]

Û³Û” شیخ صدوق Ù†Û’ اپنی سند Ú©Û’ ساتھ خصال میں رسول خدا (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)  سے ذکر کیا Ú¾Û’:

آدم (علیہ السلام)  Ùˆ حوا کا قیام اس بھشت میں ان Ú©Û’ خارج ھونے تک دنیاوی دنوں Ú©Û’ لحاظ سے صرف سات گھنٹہ تھا یھاں تک کہ خداوندعالم Ù†Û’ اسی دن بھشت سے نیچے بھیج دیا۔[28]

 

دوسرے۔ حضرت امام علی (علیہ السلام)  سے مروی روایات

 

الف:۔ فرشتوںکی خلقت کے بارے میں

کتاب بحار الانوار میں مذکور Ú¾Û’ کہ امیر الموٴمنین حضرت علی  (علیہ السلام) خداوندعالم سے عرض کرتے ھیں :

۔۔۔۔جن فرشتوں کو تونے خلق کیا اور انھیں اپنے آسمان میں جگہ دی ان میں کسی طرح کی کوتاھی اور سستی نھیں ھے؛ نیز ان کے یھاں نسیان وفراموشی کا گز ر نھیں ھے اور عصیان و نافرمانی ان کے اندر نھیں ھے وہ لوگ تیری مخلوقات کے با شعور اور دانا ترین افراد ھیں ؛ وہ تجھ سے سب سے زیادہ خوف رکھتے اورتجھ سے نزدیک ترین اور تیری مخلوقات میں سب سے زیادہ اطاعت گزاراورفرمانبردارھیں ؛ انھیں نیند نھیں آتی، عقلی غلط فھمیاں ان کے یھاں نھیں پائی جاتی، جسموں میں سستی نھیں آتی، وہ لوگ باپ کے صلب اور ماں کے رحم سے وجود میں نھیں آئے ھیں نیز بے حیثیت پانی (منی) سے پیدا نھیں ھوئے ھیں ؛ تونے ان لوگوںکو جیسا ھونا چاہئے تھا خلق کیا ھے اور اپنے آسمانوں میں انھیں جگہ دی ھے اور اپنے نزدیک انھیں عزیز و مکرم بنایا ھے اور اپنی وحی پر امین قرار دیا آفات و بلیات سے دور اور محفوظ رکھ کر گناھوں سے پاک کیا اگرتونے انھیں قوت نہ دی ھوتی تو وہ قوی نہ ھوتے؛ اگر تونے انھیں ثبات و استقلال نہ دیا ھوتا تو وہ ثابت و پائدار نہ ھوتے۔

اگر تیری رحمت ان کے شامل حال نہ ھوتی تو وہ اطاعت نھیں کرتے اورا گر تو نہ ھوتا تو وہ بھی نھوتے، وہ لوگ جو تجھ سے قرابت رکھتے ھیں اور تیری اطاعت کرتے اور تیرے نزدیک جو اپنا مخصوص مقام رکھتے ھیں اور ذرہ برابر بھی تیرے حکم کی مخالفت نھیں کرتے ان سب کے باوجود اگر نگاھوں سے تیرا پوشیدہ مرتبہ مشاھدہ کرتے ھیں تو اپنے اعمال کو معمولی سمجھ کراپنی ملامت و سرزنش کرتے ھیں اور راہ صداقت اپناتے ھوئے کہتے ھیں کہ تیری عبادت کا جو حق تھا ویسی ھم نے عبادت نھیں کی ؛اے خالق و معبود! تو پاک و منزہ ھے تیرا امتحان و انتخاب مخلوقات کے نزدیک کس قدر حسین وخوبصورت اور باعظمت ھے ۔[29]

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 next