خلقت انسان کی گفتگو



ھم ان تمام مخلوقات کی انواع و اصناف میں غور و فکر کرتے ھیں تو ھر ایک کی زندگی میںایک دقیق اور متقن نظام حیات پوشیدہ و مضمر پاتے ھیں جو ھر ایک کو اس کے کمال و جودی کے اعلیٰ درجہ تک پھنچاتا ھے ؛اب ھم سوال کرتے ھیں : جس نے ان انواع و اقسام اور رنگا رنگ مخلوقات کےلئے منظم نظام حیات بنایاوہ کون ھے ؟ اور اس کا نام کیا ھے ؟

یہ وہ بات ھے جس کے متعلق ھم خدا کی توفیق سے ربوبیت کی بحث میں تحقیق کے ساتھ بیان کریں گے ۔

 

 

 

 

 

 



[1] صافات/۱۱۔

[2] رحمن/۱۴۔

[3] حجر/۲۶۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 next