خلقت انسان کی گفتگو



<تنزل الملائکة بالروح من امرہ علیٰ من یشاء من عبادہ>

فرشتوں کو اپنے فرمان سے روح کے ساتھ اپنے جس بندہ پر چاہتا ھے نازل کرتا ھے ۔ لہٰذا روح فرشتوں کے علاوہ چیز ھے۔[33]

 Ù†ÛŒØ² فرمایا:

<لیلة القدر خیر من الف شھر# تنزل الملائکة و الروح فیھا بِاِٴذن ربھم>[34]

شب قدر ہزار مھینوں سے بہتر ھے فرشتے اور روح اس شب میں اپنے پروردگار کے اذن سے نازل ھوتے ھیں ۔ نیز فرماتا ھے:

<یوم یقوم الروح و الملائکة صفاً>[35]

جس دن روح اور فرشتے ایک صف میں کھڑے ھوں گے۔

اور حضرت آدم (علیہ السلام)  Ú©Û’ بارے میں جبرائیل سمیت تمام فرشتوں سے فرمایا:

< انی خالق بشراً من الطین فاِٴذا سوّیتہ و نفخت فیہ من روحی فقعوا لہ ساجدین>

میں مٹی سے ایک انسان بناؤں گا اور جب اسے منظم کر دوں اور اس میں اپنی روح پھونک دوں، تو اس کے سجدہ کےلئے سر جھکا دینا! تو جبریل نے تمام فرشتوں کے ھمراہ اس روح کا سجدہ [36]کیا۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 next