خلقت انسان کی گفتگو



 Ø§ÙˆØ± مریم Ú©Û’ بارے میں ارشاد ھوا:

<فاٴَرسلنا الیھا روحنا فتمثّل لھا بشراً سویاً>[37]

Ú¾Ù… Ù†Û’ اپنی روح اس Ú©ÛŒ طرف بھیجی اور وہ ایک مکمل انسان Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ میں مریم پر ظاھر ھوا اور پیغمبر  (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)  سے فرمایا:

<نزل بہ الروح الامین# علیٰ قلبک >

تمھارے قلب پر اسے روح الامین نے نازل کیا ھے ۔

پھر فرمایا:

<لتکون من المنذرین، بلسانٍ عربیٍ مبین >[38]

تاکہ واضح عربی زبان میں ڈرانے والے رھو۔

لہٰذا روح گوناگوں اور مختلف شکل و صورت میں ایک حقیقت ھے۔ [39]

امام (علیہ السلام)  Ú©ÛŒ گفتگو کا خاتمہ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 next