خلقت انسان کی گفتگو



اس بنا پر روح (خد ابہتر جانتا Ú¾Û’) وہ چیز Ú¾Û’ جو آدم میں پھونکی گئی، نیز وہ چیز Ú¾Û’ کہ جو مریم Ú©ÛŒ طرف بھیجی گئی نیز وہ چیز Ú¾Û’ جو حامل وحی فرشتہ اپنے ھمراہ پیغمبر Ú©Û’ پاس لاتا تھا Ø› اور کبھی اس فرشتہ Ú©Ùˆ جو وحی پیغمبر کا حامل ھوتا تھا اسے بھی روح الامین کہتے ھیں، اس طرح روح ÙˆÚ¾ÛŒ روح القدس Ú¾Û’ جس Ú©Û’ ذریعہ خداوندعالم Ù†Û’ حضرت عیسیٰ (علیہ السلام)  Ú©ÛŒ تائید Ú©ÛŒ تھی اور قیامت Ú©Û’ دن خود روح فرشتوں Ú©Û’ ھمراہ ایک صف میں Ú©Ú¾Ú‘ÛŒ ھوگی۔

یہ وھی روح ھے جس کے بارے میں خداوندعالم فرماتا ھے:

< و یسئلونک عن الروح قل الروح من امر ربی>[40]

تم سے روح کے بارے میں سوال کرتے ھیں توتم ان سے کہہ دو روح امر پروردگار ھے ۔

خداوندا! Ú¾Ù… Ú©Ùˆ سمجھنے میں خطا سے اور گفتار میں لغز Ø´ سے محفوظ رکھ۔و۔  فرشتوں Ú©Û’ حضرت آدم (علیہ السلام)  کا سجدہ کرنے Ú©Û’ معنی

امام علی (علیہ السلام)  Ú©ÛŒ اس سلسلے میں گفتگو کا خلاصہ یہ Ú¾Û’:

فرشتوں کا آدم (علیہ السلام)  کےلئے سجدہ؛ اطاعت اور بندگی کا سجدہ نھیں تھا فرشتوں Ù†Û’ اس سجدہ سے، غیر اللہ، یعنی آدم Ú©ÛŒ عبادت اور بندگی نھیں Ú©ÛŒ Ú¾Û’ØŒ بلکہ حضرت آدم (علیہ السلام)  Ú©ÛŒ فضیلت اور ان کےلئے خداداد فضل Ùˆ رحمت کا اعتراف کیا Ú¾Û’ Û”

امام علی  (علیہ السلام)  Ú©Û’ کلام Ú©ÛŒ تشریح:

امام (علیہ السلام)  Ù†Û’ گزشتہ بیان میں فرشتوں Ú©Ùˆ چار گروہ میں تقسیم کیا Ú¾Û’:

پھلا گروہ: عبادت کرنے والے، بعض رکوع کی حالت میں ھیں، بعض سجدہ کی حالت میں ھیں تو بعض قیام کی حالت میں ھیں تو بعض تسبیح میں مشغول ھیں ۔

دوسرا گروہ: پیغمبروں تک وحی پھنچانے میں وحی خداوندی کے امین ھیں اور رسولوں کے دھن میں گویا زبان؛ نیز بندوں کے امور سے متعلق کہ خداوندعالم ان کے ذریعہ خلق کا انتظام کرتا ھے رفت و آمد کرنے والے ھیں ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 next