سفر امام حسین علیه السلام کی منزلیں



[52] سورہ فتح / ۸

[53] ابومخنف نے عقبہ بن ابی عزار کے حوالے سے اس خبر کو نقل کیا ھے۔

[54] ابن اثیر نے الکامل میں اور شیخ مفید ۺنے ارشاد میں ص ۲۲۵پر ان اشعار کے علاوہ ایک شعر کا اور اضافہ کیا ھے ۔

[55] ” عذیب“ یہ بنی تمیم کی ایک گھاٹی ھے جو عراق کی سرحدھے۔ یہ جگہ ایرانیوں کے اسلحہ خانہ کے طور پر استعمال ھوتی تھی۔ اس کے اور ”قادسیہ“ کے درمیان ۶/میل کا فاصلہ ھے۔ علاقہ ” حیرہ “ کے سربراہ ” نعمان “کے گھوڑے اسی جگہ پر چرائے جاتے تھے۔کھا جاتا ھے ھجانات ھجین کی جمع ھے جس کے معنی غیر اصل کے ھیں یعنی جو لوگ نجیب الطرفین نہ ھوں ۔ یہ چار افراد چونکہ کوفہ سے آئے تھے اور امام حسین علیہ السلام کے ساتھ مددو نصرت کا ارادہ رکھتے تھے لہٰذا حر بن یزیدسامنے آیا اور امام علیہ السلام سے کھا : یہ لوگ جو کوفہ سے آئے ھیں آپ کے ھمراہ نھیں تھے لہٰذا یا تو میں انھیں قید کرلوں یا کوفہ لو ٹا دوں ۔

[56] شاید یہ چار لوگ ، جابر بن حارث سلمانی ، عمروبن خالد صید اوی اور سعد کا غلام ھوں جنکے بارے میں ابو مخنف کا بیان ھے کہ ان لوگوں نے جنگ کے پھلے ھی مرحلہ میں مقاتلہ کیا اور ایک ھی جگہ شھید ھوگئے ۔(طبری، ج۵ ،ص۴۴۶)

[57] سورہ احزاب/۲۳

[58] ابو مخنف کابیان ھے کہ عقبہ بن ابی عیزار نے یہ واقعہ بیان کیا ھے۔( طبری ،ج۵، ص ۴۰۳ ، ارشاد ، ص ۲۲۵ ، طبع نجف )

[59] یہ ایک شخص کا نام ھے جس کے نام پرعلاقہ طئی کا پھاڑ موسوم ھے۔ یہ طئی کے مغربی علاقہ میں سمیرا ء پھاڑ کے بائیں جانب ھے ۔

[60] یہ قریہ کی اسم تصغیر ھے اور طی کے علاقہ میں ایک جگہ کا نام ھے ۔

[61] ابو مخنف کا بیان Ú¾Û’ کہ جمیل بن مرید Ù†Û’ طر مّاح Ú©Û’ حوالے سے مجھ Ú©Ùˆ یہ خبر دی Ú¾Û’Û”( طبری ،ج۵، ص۴۰۶ ) اور پوری خبر یہ Ú¾Û’ کہ طرمّاح کھتے ھیں کہ میں Ù†Û’ عرض کیا : میں Ù†Û’ کوفہ سے اپنے گھر والوں Ú©Û’ لئے Ú©Ú†Ú¾ آذوقہ فراھم کیا Ú¾Û’ جن کا نفقہ مجھ پر واجب Ú¾Û’ لہذامیں وھاں Ù¾Ú¾Ù†Ú† کر اسے رکھ کر انشاء اللہ فوراً آپ Ú©ÛŒ طرف پلٹ رھا Ú¾ÙˆÚº ۔اگر میں آپ سے ملحق Ú¾Ùˆ گیا تو خدا Ú©ÛŒ قسم میں ضرور آپ Ú©ÛŒ مدد کرنے والا Ú¾ÙˆÚº گا Û” امام حسین علیہ السلام Ù†Û’ فرمایا : ایسا کرناچاھتے Ú¾Ùˆ تو جلدی کرو اللہ تم پر رحمت نازل فرمائے ! طر ماح کھتے ھیں : جب میں اپنے گھر والوں  Ú©Û’ پاس پھنچا تو آذوقہ ان Ú©Û’ پاس رکھا ØŒ جو چیز ان Ú©Û’ لئے ضروری اور ان Ú©ÛŒ بھتری میں تھی اسے وھاںفراھم کیا اور ان سے وصیت Ú©ÛŒ پھر اپنے ارادہ Ú©Ùˆ ان Ú©Û’ سامنے پیش کر Ú©Û’ فوراً لوٹ گیا یھاں تک کہ جب میں” عذیب الھجانات“ تک پھنچا تو سماعہ بن بدر Ù†Û’ امام علیہ السلام Ú©ÛŒ شھادت Ú©ÛŒ خبر سنائی تو میںواپس پلٹ گیا۔ ( طبری ،ج۵ ØŒ Û´Û°Û¶ )



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 next