سفر امام حسین علیه السلام کی منزلیں



راستہ کی چودہ (۱۴)منزلیں

 

پھلی منزل :تنعیم [1]

 Ø§Ù…ام حسین علیہ السلام Ù†Û’ اپنے سفرکو جاری رکھااورراستہ میںآپ کا گذرایک ایسی جگہ سے ھوا جسے تنعیم کھتے ھیں۔ وھاں آپ Ú©ÛŒ ملاقات ایک قافلہ سے ھوئی جسے بحیر بن ریسان حمیر ÛŒ [2]Ù†Û’ یزید بن معاویہ Ú©ÛŒ طرف روانہ کیا تھا۔ یہ شخص یمن میں یزید کاکار گزار تھا۔ اس قافلہ Ú©Û’ ھمراہ الورس[3] اور بھت سارے شاھانہ لباس تھے جسے عامل یمن Ù†Û’ یزید Ú©Û’ پاس روانہ کیا تھا۔امام علیہ السلام Ù†Û’ اس کا روان Ú©Û’ سارے بار Ú©Ùˆ اپنی گرفت میں Ù„Û’ لیا اور قافلہ والوں سے فرمایا :”  لا اٴکر Ú¾Ú©Ù… من اٴحب اٴن یمضی معنا الی العراق اٴوفینا کراء ہ واٴحسنا صحبتہ، ومن اٴحب اٴن یفارقنا من مکاننا ھذا اٴعطیناہ من الکراء علیٰ قدر ماقطع من الارض“

 Ù…Ù…Ú©Ù† Ú¾Û’ کہ بادی النظر فکر میں کسی Ú©Ùˆ امام علیہ السلام کا یہ فعل العیاذباللہ نا مناسب Ù„Ú¯Û’ کہ آپ Ù†Û’ درمیان سے قافلہ میں تم لوگوں پر کوئی زبر دستی نھیں کرتا لیکن تم میں جو یہ چاھتا Ú¾Û’ کہ ھمارے ساتھ عراق Ú†Ù„Û’ تو Ú¾Ù… اس Ú©Ùˆ کرایہ سفر بھی دیں Ú¯Û’ اور اس Ú©ÛŒ ھمراھی Ú©Ùˆ خوش آمدید بھی کھیں Ú¯Û’ اور جو Ú¾Ù… سے یھیں سے جدا ھونا چاھتا Ú¾Û’ اسے بھی Ú¾Ù… اتنا کرایہ سفر دے دیں Ú¯Û’ کہ وہ اپنے وطن تک Ù¾Ú¾Ù†Ú† جائے Û”

امام علیہ السلام کی اس دلنشین گفتار کے بعد جو بھی اس قافلہ نور سے جدا ھوا اسے امام علیہ السلام نے اس کا حق دے دیا اور جس نے رکنا چاھا اسے کرایہ دینے کے علاوہ اما م علیہ السلام نے لباس بھی عطا کیا۔[4]

 

دوسری منزل : الصفاح[5]

عبداللہ بن سلیم اسدی اور مذری بن مشمعل اسدی کا بیان Ú¾Û’ کہ Ù¾Ú¾Ù„ÛŒ منزل سے چلنے Ú©Û’ بعدھم لوگ امام حسین علیہ السلام Ú©Û’ قافلہ Ú©Û’ ھمراہ دوسری منزل پر Ù¾Ú¾Ù†Ú†Û’ جسے ” الصفاح “ کھتے ھیں اور وھاںھماری ملاقات فرزدق بن غالب[6] شاعر سے ھوئی۔ وہ حسین علیہ السلام Ú©Û’ پاس آئے اور کھا: خدا وند متعال آپ Ú©ÛŒ حاجت Ú©Ùˆ پورا کرے اور آ Ù¾  Ú©ÛŒ تمنا Ùˆ آرزو Ú©Ùˆ منزل مراد تک پھنچائے Û”

 

 Ú©Û’ بار Ú©Ùˆ اپنی گرفت میں کیوں لیا؟ یہ تو غصب Ú¾Û’ لیکن وہ افراد جو تاریخ Ú©ÛŒ ابجد خوانی سے بھی واقف Ú¾ÙˆÚº Ú¯Û’ وہ بالکل اس Ú©Û’ برعکس فیصلہ کریں Ú¯Û’Û” ھمارے عقیدہ Ú©Û’ مطابق تو امام علیہ السلام کا کام غلط Ú¾ÙˆÚ¾ÛŒ نھیں سکتا، انھوں Ù†Û’ جو کیا ÙˆÚ¾ÛŒ حق Ú¾Û’ لیکن ایک غیر Ú©Û’ لئے تا ریخ Ú©ÛŒ ورق گردانی کافی Ú¾ÙˆÚ¯ÛŒ اور جب وہ تاریخ Ú©Û’ اوراق میں امام حسن علیہ ا لسلام Ú©ÛŒ صلح Ú©Û’ شرائط پر نگاہ ڈالے گا تو ظاھری اعتبار سے بھی یزید کا تخت حکومت پر براجمان ھونا غلط ثابت ھوگا اور وہ ایک باغی شمار کیا جائے گا جس Ù†Û’ مسلمانوں Ú©Û’ بیت المال Ú©Ùˆ غصب کیاھے اور امام حسین علیہ السلام امت مسلمہ Ú©Û’ خلیفہ قرار پائیں Ú¯Û’ جن Ú©ÛŒ ذمہ داری یہ Ú¾Û’ کہ وہ اپنی ھر ممکن کوشش صرف کرکے اس غاصب Ùˆ باغی تک اموال مسلمین Ù¾Ú¾Ù†Ú†Ù†Û’ سے مانع ھوںپس یمن Ú©Û’ اس قافلہ Ú©Ùˆ روک کر اموال Ú©Ùˆ اپنی گرفت میں لینا امام علیہ السلام کا اولین فریضہ تھا لہٰذا Ú¾Ù… ملاحظہ کرتے ھیں کہ امام علیہ السلام Ù†Û’ قافلہ والوں سے بڑی دلنشین گفتگو Ú©ÛŒ جب کہ ظالم وجابر حکومت Ú©ÛŒ نگاہ میں ایسے افراد لائق گردن زدنی یا قابل قید Ùˆ بندھوتے ھیں۔(مترجم) امام علیہ السلام Ù†Û’ اس سے کھا : ”بین لنا نباٴ الناس خلفک“ تم جس شھر اور جھاںکے لوگوں Ú©Ùˆ اپنے پیچھے Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ کر آئے Ú¾Ùˆ ان Ú©ÛŒ خبریں ھمارے لئے بیان کرو ۔فرزدق Ù†Û’ کھا : آ Ù¾ Ù†Û’ واقف کار شخص سے سوال کیا Ú¾Û’ تو سنئے :” قلوب الناس معک “لوگوں Ú©Û’ دل آپ Ú©Û’ ساتھ ھیں” Ùˆ سیوفھم مع بنی امیہ“ اور ان Ú©ÛŒ تلواریں بنی امیہ Ú©Û’ ساتھ ھیں” والقضاء ینزل من السماء“ لیکن فیصلہ Ùˆ قضا تو خدا وند عالم Ú©ÛŒ طرف سے Ú¾Û’ ”واللّہ یفعل ما یشاء“ اور اللہ ÙˆÚ¾ÛŒ کرتا Ú¾Û’ جو چاھتا Ú¾Û’Û”

امام حسین علیہ السلام نے ان سے کھا : تم نے سچ کھا، اللہ جو چاھتا ھے وھی کرتا ھے ؛ھمارے رب کی روزانہ اپنی ایک خاص شان ھے لہٰذا اگر اس کا فیصلہ ایسا ھوا جو ھمیں محبوب ھے تو اس کی نعمتوں پر اس کا شکر ادا کریں گے اور شکر کی ادائےگی میں وہ ھمارا مدد گا ر ھے اور اگرفیصلہ الٰھی ھماری امیدوں کے درمیان حائل ھوگیا تب بھی اس شخص کے لئے کچھ نھیں ھے جس کی نیت حق اور جس کی سرشت تقویٰ ھے۔ یہ کہہ کر امام علیہ السلام نے اپنی سواری کو حرکت دی تو انھوں نے امام کو سلام کیا اور دونوں جدا ھوگئے۔ [7]و[8]

جب عبیداللہ بن زیاد کو خبر ملی کہ امام حسین علیہ السلام مکہ سے عراق کی طرف آرھے ھیں تو اس نے اپنی پولس کے سربراہ حصین بن تمیم تمیمی کو روانہ کیا۔ اس نے مقام قادسیہ میں آکر پڑاوٴ ڈالا اور قادسیہ[9] و خفا ن [10]کے درمیان اپنی فوج کو منظم کیا اسی طرح قادسیہ اور قطقطانہ [11]اورلعلع کے درمیان اپنی فوج کو منظم کرکے کمین میں لگادیا۔[12]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 next