قرآن کا سیاسی نظام



” و جعلنا ھم ائمة یھدون بامرنا و اوحینا الیھم فعل الخیرات و اقام الصلوٰة و ایتاء الزکوٰة و کانوا لنا عابدین “ (۲۳)

” اور ان کو ھم نے ایسا امام بنایا جو ھمارے حکم کے بمطابق ھدایت کرتے ھیں اور ان کی طرف ھم نے نیکیاں کرنے ، نماز پڑھنے اور زکوٰة دینے کی وحی کی اور وہ سب کے سب ھماری بندگی کرنے والے تھے “ ۔

 Ø§Ú¯Ø± چہ مذکورہ آیت پیغمبروں اور ان Ú©Û’ بار رسالت Ùˆ ھدایت Ú©Û’ بارے میں نشاندھی کرتی Ú¾Û’ ØŒ لیکن اس Ú©Û’ باوجود انسان Ú©ÛŒ راھنمائی اور قیادت Ú©Ùˆ محض پیغمبروں Ú¾ÛŒ تک محدود نہ کرنا چاھئے اور نہ Ú¾ÛŒ ان Ú©Û’ دائمی وجود Ú©ÛŒ کوئی شرط ھونا چاھئے۔اس لئے کہ بھرحال پیغمبروں Ú©ÛŒ زندگی کا دور بھی اختتام پذیر Ú¾Û’ Û” اگر یہ Ø·Û’ پائے کہ تا قیامت انسانوں Ú©ÛŒ راھنمائی الٰھی شریعت کا جذبہ Ú¾ÛŒ کرتا رھے جو کر رھا Ú¾Û’ ØŒ تو اس جذبے اور اس Ú©Û’ اثرات Ú©Ùˆ شریعت Ú©Û’ دوسرے ابعاد Ú©ÛŒ طرح جاری Ùˆ ساری رھنا چاھئے Û” لھذا فکری ØŒ دینی ØŒ سماجی اور سیاسی قیادت Ùˆ رھبری انھیں لوگوں Ú©Ùˆ زیب دیتی Ú¾Û’ جن Ú©ÛŒ خصوصیات مذکورہ آیت میں بیان کردہ خصوصیات Ú©Û’ مطابق Ú¾ÙˆÚº ،یعنی خالص بندگیٴ خدا ØŒ پابندی ٴنماز Ùˆ روزہ اور محرومین Ùˆ مستضعفین Ú©ÛŒ مدد کا جذبہ ان میں پایا جاتا Ú¾Ùˆ Û” اسی ضمن میں دوسری آیتوں میںبیان شدہ خصوصیات ( علم ØŒ عدل ØŒ پرھیزگاری اور انسان دوستی ) کا حامل بھی ھونا چاھئے Û”

 ÛŒÛ مختصر بیان انسانوں Ú©Û’ سچے اور حقیقی رھنماؤں Ú©Û’ سلسلے میںتھا۔گمراہ اور لیاقت سے عاری رھنماؤں Ú©Û’ بارے میں بھی قرآن ایک اھم نکتہ بیان کرتا Ú¾Û’ :

” و جعلنا ھم ائمة یدعون الیٰ النار و یوم القیامة لا ینصرون “ ” ھم نے ان کو ایسا امام بنایا ھے جو جھنم کی طرف دعوت دیتے ھیں اور روز قیامت ایسے لوگوں کاکوئی مدد گار نہ ھوگا “ ۔

 ÛŒÛ آیت اس بات Ú©ÛŒ نشاندھی کرتی Ú¾Û’ کہ مصر میں حکومت ،فرعون اورآل فرعون Ú©Û’ پاس تھی جولوگوں Ú©Ùˆ جھنم Ú©ÛŒ اس آگ Ú©ÛŒ طرف Ù„Û’ جا رھے تھے جس سے نجات پانا مشکل Ú¾Û’ Û”

 Ø§Ø³ میں کوئی Ø´Ú© نھیں کہ تاریکی Ùˆ ظلمت Ú©Û’ دلال بننے ØŒ دوزخ کا بیج بونے اور لوگوں Ú©Ùˆ دنیا Ùˆ آخرت سے محروم کرنے Ú©Û’ سوا ظلم Ùˆ جور Ú©Û’ سر براھوں کا پیشہ اور کچہ نھیں رھا Ú¾Û’ Û” ان Ú©ÛŒ ھزاروں سال پر مشتمل حکومت کا نتیجہ یھی تھا کہ انھوں Ù†Û’ ھمیشہ جنگ Ú©ÛŒ آگ Ú©Ùˆ بھڑکایا اور ظلم Ùˆ جور کا سھارا لیکر خود اپنے اور دوسروں Ú©Û’ لئے آخرت Ú©ÛŒ آگ فراھم Ú©ÛŒ Û”

 Ø§Ø³ قسم Ú©ÛŒ سیاست Ùˆ رھبری Ú©Û’ مد مقابل لوگوں Ú©Û’ فرائض کیا ھیں ØŸ

اس کا جواب کسی دوسرے موقعہ پر بیان کیاجائےگا ۔ فی الحال اسی سلسلے میں قرآن کریم کی ایک آیت مندرجہ ذیل ھے :

”فقاتلوا ائمة الکفر انھم لا ایمان لھم “ (۲۴)” سرداران کفر کو یھاں تک مارو کہ وہ باز آجائیں ۔ بے شک وہ ایسے ھیں جن کی قسم کوئی حیثیت نھیںرکھتی “ ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 next