قرآن کا سیاسی نظام



” اے ایمان لانے والو ! اللہ کی اطاعت کرو اور اس اور ان والیان امر کی اطاعت کرو جو تم ھی میں سے ھیں پھر اگر کسی معاملے میں تم میں آپس میں جھگڑا ھو تو فیصلے کےلئے اسے اللہ اور رسول کی طرف پلٹادو بشرطیکہ تم اللہ اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتے ھو ۔ یھی سب سے بھتر اور عمدہ تاویل ھے ۔ کیا تم نے ان کو نھیں دیکھا جو یہ گمان کرتے ھیں کہ جو کچہ تم پرنازل کیا گیا اور جو کچہ تم سے پھلے نازل کیا گیا وہ سب پر ایمان لائے ھیں اور چاھتے ھیں کہ اپنا مقدمہ طاغوت کے پاس لے جائیں حالانکہ ان کو حکم دیا جا چکا ھے کہ اس کے منکر ھوں اور شیطان یہ ارادہ رکھتا ھے کہ ان کو بھٹکا کر بڑی گمراھی میں ڈال دے۔

ان آیتوں میں ان لوگوں Ú©ÛŒ سخت مذمت Ú©ÛŒ گئی Ú¾Û’ جنھوں Ù†Û’ غیر شرعی اور غیر قانونی عدالتوں Ú©Û’ فیصلوں Ú©Ùˆ مانا اور ان پر عمل کیا Ú¾Û’ حالانکہ اسلام Ú©Û’ سیاسی، قانونی اور سماجی نظام میں حاکمیت اور قضا Ú©Û’ قانونی مقام کا تعین اللہ ØŒ اس Ú©Û’ رسول  اور والیان حق Ú©Û’ ذریعے ھونا لازمی Ú¾Û’ اور جو Ø­Ú©Ù… ان Ú©ÛŒ جانب سے صادر Ú¾Ùˆ اس پر عمل کرنا بھی ضروری Ú¾Û’Û”

” Ùˆ ما کان لمؤمن Ùˆ لا مؤمنة ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقد ضل ضلالا مبینا “ (Û´Û²)” کسی مومن مرد Ú©Û’ لئے یہ بات مناسب Ú¾Û’ نہ کسی مومن عورت Ú©Û’ لئے کہ جب خدا اور اس Ú©Û’ رسول Ù†Û’ ایک بات Ø·Û’ کر دی تو پھر انھیں اپنے اس معاملہ میں کچہ بھی اختیار ( باقی ) رھے Û” اور جو اللہ اور اس Ú©Û’ رسول  Ú©ÛŒ نافرمانی کرے گا یقینا وہ تو Ú©Ú¾Ù„ÛŒ گمراھی میں Ù¾Ú‘Û’ گا “

 Ø§ÙØ±Ø§Ø¯ اور اسلامی معاشرے سے وابستہ قوانین Ú©ÛŒ ضمانت شرع مقدس اور اس Ú©Û’ قوانین Ùˆ مقررات Ú©ÛŒ روشنی میں ان شرعی حاکموں Ú©Û’ ذریعے ھوتی Ú¾Û’ جو اسلامی نظام میں والیان صالح Ú©Û’ ذریعے مقرر کیے جاتے ھیں Û”

قرآنی آیات کی بنا پر اب تک اسلام کے سیاسی نظام میں حکومت کے اغراض و مقاصد اور فرائض کے بارے میں جو کچہ معروضات پیش کیے جا چکے ھیں ان کا خلاصہ یہ ھے :

۱۔ مکتب حق یعنی اسلام کی حفاظت ،جو تمام فضیلتوں کی اساس ھے ۔

۲۔ طاغوت سے جنگ ،جو تمام خبائث اور تباھیوں کی جڑ ھے ۔

۳۔ مستضعفین کی حمایت اور غریبوں کی مدد ،جو دستور قرآن کی بجا آوری ھے ۔

۴۔ محروموں کے حقوق چھیننے اور غصب کرنے والوں کو کچلنا ۔

۵۔حق ،انصاف اور مساوات کی بنیادوںپر انفرادی اور سماجی حقوق کو محفوظ رکھنا ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 next