اصلاح امت اور حضرت علی علیه السلام



اِنَّ اللّٰہ خَصَّ محمداً بالنبوة واصطفاہ بالرسالةو اٴنباٴہُ بالوحي فانال بالناس Ùˆ اٴنال وعندنا اٴھل البیت معاقلُ العلم واٴبوابُ الحکم Ùˆ ضیاءُ الاٴمر فمن یُحبُّنا  ینفعہ اِیمانُہ Ùˆ یُتَقَبَّل عملہ Ùˆ من لا یُحبُّنا لا ینفعہ اِیمانہ ولا یُتَقَبّل عملہ Ùˆ اِن داٴب اللیل Ùˆ النھار Û”

بے شک اللہ تبارک و تعالی نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نبوت کے ساتھ مختص فرمایا اور رسالت کے لئے ان کا انتخاب کیا اور انھیں وحی کے ذریعہ خبریں دیں اور انھیں لوگوں کی نسبت خیر کثیر عطا فرمایا۔ ھمارے نزدیک اھلبیت ھی علم کی عقلیں، ابواب حکمت اور امر خدا کے نور ھیں جو شخص ھمارے ساتھ محبت رکھے گا اس کا ایمان اسے نفع دے گا اور اس کا عمل مقبول ھو گا اور جو شخص ھمارے ساتھ محبت نھیں رکھے گااس کا ایمان بھی اسے کوئی فائدہ نھیں دے گا اور اس کا عمل بھی قبول نھیں ھوگا اگرچہ وہ عمل کرتے کرتے دن رات ایک کر دیں۔[4]

قارئین کرام!اسی گذشتہ خطبہ کی طرح آپ کا ایک اور خطبہ بھی ھے جس میں آپ اس طرح ارشاد فرماتے ھیں :

اٴلا اِن اٴبرار  عترتي Ùˆ اٴطایب اٴرومتي اٴحلم الناس صغاراً واٴعلم الناس کباراً اٴلا Ùˆ اِنّا اٴھل بیت من عِلم اللّٰہ عُلِّمنا Ùˆ بحکم اللّٰہ حَکمنا۔

 ÙˆØ¨Ù‚ول صادق اٴخذنا فاِن تتَّبعوا آثارنا تھتدوا ببصائرنا Ùˆ اِن لم تفعلوا یُھلِکُکَم اللّٰہ بایدنا معنا رایة الحق Ù…ÙŽÙ† تبعھا لحق ومَن تاٴخر عنھا غرق اٴلا وبنا

خبردار! یہ میری عترت(ع) کے نیک افراد ھیں اور اصل میں پاکیزہ افراد ھیں ان کے بچے دوسرے لوگوں کی نسبت زیادہ حلیم اور ان کے بڑے دوسرے لوگوں کی نسبت زیادہ عالم ھیں ۔

تُدَرک ترة کلِّ موٴمن وبنا تُخلع رِبقةُ الذل من اٴعناقکم و بنا فَتَح لابکم و بنا یختم لابکم۔

خبردار!          بے Ø´Ú© Ú¾Ù… اھلبیت کا علم اللہ Ú©Û’ علم سے ھوتاھے اور اللہ Ú©Û’ Ø­Ú©Ù… سے Ú¾ÛŒ ھمارا Ø­Ú©Ù… ھوتاھے اور Ú¾Ù… Ú¾ÛŒ اپنی گفتگو میں صادق ھیں ۔اگر تم لوگوں Ù†Û’ ھمارااتباع کیا تو تم بھی ھماری بصیرتوںتک Ù¾Ú¾Ù†Ú† جاؤ Ú¯Û’ اور اگر تم Ù†Û’ ھمارا اتباع نہ کیا توا للہ تعالی تم Ú©Ùˆ ھمارے ہاتھوں ھلاک کردے گا۔

حق و صداقت کا پر چم ھمارے پاس ھے ۔ جس نے اس کی پیروی کی وہ ھمارے ساتھ مل جائے گا اور جس نے اسے چھوڑ دیا وہ غرق و بر باد ھو جائے گا ھمارے ذریعے ھر مومن حق کو پا سکتا ھے اور ھمارے وسیلے سے ھی گردنوں میں پڑے ذلت کے طوقوں سے نجات مل سکتی ھے ،ھمارے ذریعہ سے فتح حاصل کی جاسکتی ھے نہ تمہارے ذریعے سے ،اورسر انجام ھمارے ہاتھ میں ھے نہ تمہارے ہاتھ میں۔[5]

۵۔اسلام اور شریعت کے اوصاف



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 next