اصلاح امت اور حضرت علی علیه السلام



اِنَّ اٴفضل ما توسّل بہِ المتوسلون اِلیٰ اللہ سبحانہ Ùˆ تعالی الایمانُ بہ وبرسولہ والجہاد في سبیلہِ فاِنہ ذروة الِاسلام Ùˆ کلمةُ اِلاخلاص فاِنھا الفطرہ واِقامُ الصلوٰة فاِنھا المِلَّہ واِیتاٰء الزکاٰة فاِنھا فریضةٌ واجبة Ùˆ صوم شھر رمضان  فانہّ  جنة من العقاب۔ وحَجُّ البیت واِعتمارہ فاِنَّھما ینفیان الفقر ویرحضان الذنب ‘ وصلة الرحم فاِنھامثراةٌ في المال ومنساٴ Ø© في الاجِل وصدقة السرّ فانھاتکفرّ الخطیئةً  وصدقة العلانیة Û”

فانھا تدفع میتة السوء وصنائع المعروف ‘فانھا تقی مصارع الھوان۔ اٴفےضوا في ذکراللہ فاِنّہُ اٴحسن الذکر وارغبوا فیما وعدالمتقین فاِن وعد ہُ اُصدقُ الوعد ۔واھتدوا بھدیٰ نبیکم۔

فاِنّہ اٴفضل الھدُی واستنوٴا بسَنَّتہ فاِنھا اٴھدیٰ السُنن وتعلموا القرآن فاِنہَّ اٴحسن الحدیث وتفقھوا فیہ فاِنہ ربیعُ القلوب واستشفوا  بنورہ فاِنہ شفاء الصدور واٴحسنوا تلا وتہ فاِنّہ اٴنفع القصص۔

واِنّ العالم العامل بغیر علمہ کالجاھل الحائر الذي لایستفیق من جھلہِ بل الحجة ُعلیہ اٴعظم والحسرةُ لہ اٴلزَم وھو عنداللہ اٴلَومْ۔

اللہ تعالی Ú©ÛŒ طرف Ùˆ سےلہ ڈھونڈنے والوں Ú©Û’ لئے بھترین  وسیلہ اللہ اور اس Ú©Û’ رسول(ص) پر ایمان لانا اور اس Ú©ÛŒ راہ میں جہاد کرناھے اس لئے وہ اسلام Ú©ÛŒ سربلند چوٹی Ú¾Û’ اور کلمہ توحےدکو اپنانا اس لئے کہ وہ فطرت (Ú©ÛŒ آواز)Ú¾Û’ اور نماز Ú©ÛŒ پابندی کرناکیونکہ وہ عےن دین Ú¾Û’ اور زکوة ادا کرنا کیونکہ وہ فرض اور واجب Ú¾Û’Û”

اور ماہ رمضان کے روزے رکھنا کیونکہ وہ عذاب کی سپر ھیں اور خانہ کعبہ کا حج وعمرہ بجالانا کیونکہ وہ مال کی فراوانی اور عمر کی درازی کا سبب ھیں اور مخفی طور پر خیرات اداکرناکیونکہ وہ گناھوں کا کفارہ ھے اور کھلم کھلا خیرات دینااس لئے کہ وہ بری موت سے بچاتا ھے اور لوگوں پر احسان کرنا کیونکہ وہ ذلت اور رسوائی کے مواقع سے بچاتا ھے ۔

ھمیشہ اللہ کا ذکرکرتے رھو کیونکہ وہ بھترین ذکر ھے،اور اس چیز کی تمنا رکھو کہ جس کا اللہ نے پرھیز گاروں سے وعدہ کیا ھے اور اس کا وعدہ سچا ھے ۔ حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت کی پیروی کروکہ وہ بھترین سیرت ھے اور ان کی سنت پر عمل کرو کیونکہ وہ ھدایت کا بھترین طریقہ ھے اور قرآن کا علم حاصل کرو کیونکہ وہ بھترین کلام ھے اور اس میں غور و فکر کرو کیونکہ یہ دلوں کی بہار ھے۔

 Ø§ÙˆØ± اس Ú©Û’ نور سے شفا حاصل کرو کہ وہ(سینوں Ú©Û’ اندر Ú†Ú¾Ù¾ÛŒ ھوئی بیماریوں) Ú©Û’ لئے شفا Ú¾Û’Û” اور اس Ú©ÛŒ اچھی طرح تلاوت کروکیونکہ اس Ú©Û’ قصے ،سب سے زیادہ فائدہ مند ھیں ،وہ عالم جو اپنے علم Ú©Û’ مطابق عمل نھیں کرتا وہ اس سرگرداں جاھل Ú©ÛŒ مانند Ú¾Û’ جو جہالت Ú©ÛŒ سرمستیوں سے ھوش میں نھیں آتا بلکہ اس پر( اللہ Ú©ÛŒ )عظیم حجت قائم Ú¾Û’ اور حسرت Ùˆ افسوس اس کامقدر Ú¾Û’ØŒ اور اللہ Ú©Û’ نزدیک وہ زیادہ قابل ملامت Ú¾Û’Û”[7]

۷۔دنیا اور اس کی زینت سے دور رھنے پر تاکید

حضرت امیر المومنین علی بن ابی طالب علیہ السلام دنیا اور اس کی زینت سے ڈراتے ھوئے اور موت اور اس کے حالات کی یاد دلاتے ھوئے ارشاد فرماتے ھیں :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 next