نبی شناسی



 â€ النبوة سفار Ø© بین اللہ Ùˆ بین ذوی العقول من عبادہ لا زالة علتھم فی امر معادھم Ùˆ معاشعھم “

نبوت یعنی خدا وند ذوی العقول بندوں کے درمیان سفارت تاکہ ان کے دنیاوی و اخروی امور کے مسائل کو حل کیا جا سکے ۔

دوسرے بھت سے متکلمین نبی کی تعریف میں کھتے ھیں :

” ھو الانسان المخبر عن اللہ بغیر واسطہ احد من البشر “

نبی وہ انسان ھوتا ھے بغیر کسی بشری واسطے کے خدا کی طرف سے خبر دے ۔

مذکورہ تعریف سے واضح ھوجاتا ھے کہ شناخت وحی کے بغیر شناخت نبی ممکن نھیں ھے۔لھٰذا ضروری ھے کہ پھلے وحی کے بارے میں مختصر وضاحت کردی جائے۔

 

وحی کیا ھے؟

لغت میں وحی کے مختلف معانی بیان کئے گئے ھیں مثلاً اشارہ ،کتابت، نوشتہ، رسالہ، پیغام، مخفی کلام یا گفتگو اور مخفی اعلان۔

لیکن قرآن مجید نے وحی کے چار معانی بیان فرمائے ھیں۔

(1) خفیہ اشارہ،

 Ø¬ÛŒØ³Û’)فخرج علیٰ قومہ من المحراب فاوحی الیھم ان سبحوا بکرةً وعشیاً(



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 next