نبی شناسی



<وان کنتم فی ریب مما نزلنا علی عبدنا فاتوابسورة من مثلہ وادعوا شھدائکم من دون الله ان کنتم صادقین، فان لم تفعلوا ولن تفعلوا فاتقوا النار التی وقودھا الناس والحجارة اعدت للکافرین>

اگر تمھیں اس کلام کے بارے میں کوئی شک ھے جسے ھم نے اپنے بندے پر نازل کیا ھے تو اس کے جیسا ایک ھی سورہ لے آؤاور الله کے علاوہ جتنے تمھارے مددگار ھیں سب کو بلالو اگرتم اپنے دعوے اور خیال میں سچے ھو اور اگر تم ایسا نہ کرسکے اور یقینا نہ کرسکو گے تواس آگ سے ڈرو جس کا ایندھن انسان اور پتھر ھیں(۳۸)۔

(Û³) تاریخ اسلام گواہ Ú¾Û’ کہ بعثت اوردعوت رسول خدا Ú©Û’ اوائل Ú¾ÛŒ سے دشمنان خارجی وداخلی ھمیشہ اس کوشش میں مشغول رھتے تھے کہ شریعت اسلام اور  نور الٰھی Ú©Ùˆ ھمیشہ ھمیشہ Ú©Û’ لئے ختم کردیں Û” اپنی اس کوشش میں وہ کسی قسم Ú©Û’ اقدام سے باز نھیںآتے تھے۔ آج بھی اسلام Ú©Ùˆ اپنا سب سے بڑادشمن اور اپنی ظالمانہ راہ میں سدباب سمجھنے والی دنیا Ú©ÛŒ بڑی بڑی طاقتیں اپنی پوری قوت Ú©Û’ ساتھ اسلام Ú©Û’ ذریعہ لائے گئے عالمی انقلاب Ú©Û’ خاتمے Ú©Û’ لئے اپنا سب Ú©Ú†Ú¾ داؤں پر لگائے ھوئے ھیں۔

(4) ابھی تک ایسا کوئی شخص عالم وجود میں نھیں آسکا ھے کہ ادباء اور فصحاء اس کے کلام کو فصاحت وبلاغت کے لحاظ سے قرآن کے مساوی گردانتے ھوں بلکہ حقیقت تو یہ ھے کہ اب تک جس کسی نے بھی اس سلسلے میں کوئی کوشش کی ھے، سوائے رسوائی وذلت کے اس کے ھاتھ کچھ نھیں لگا ھے۔

غرض مذکورہ گفتگو کا لب لباب یہ ھے کہ قرآن ایک معجزہ ھے جو رسول خدا کے ذریعے خدا کی طرف سے نازل کیا گیا ھے۔ لھٰذا حضرت محمد بن عبد الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم جو اس معجزے کو پیش کرنے والے ھیں، اپنے اس دعوے میں سچے اور صادق ھیں کہ آپ رسول خدا ھیں اور آپ وحی کے عنوان سے اپنی زبان مبارک پرجن کلمات کو جاری فرماتے ھیں وہ کلام خدا ھے نیز آپ کی جانب سے کسی بھی قسم کی کوئی تحریف، کمی ،زیادتی یا تغیر و تبدیلی واقع نھیں ھوئی ھے۔

ختم نبوت

دین یا ادیان

عموماً مباحث دین شناسی میں لفظ ”دین“ جمع (ادیان) Ú©ÛŒ صورت میں استعمال کیا جاتا  نیز ھر نبی Ú©Û’ لئے ایک مخصوص دین حساب کیا جاتاھے جیسے دین یھودیت، دین عیسائیت یا دین اسلام لیکن قرآن مجید Ú©Û’ اصول Ùˆ قوانین Ú©Û’ مطابق از آدم تا محمد، دین خدا فقط ایک Ú¾Û’ اور تمام انبیاء صرف ایک مکتب Ú©ÛŒ طرف دعوت دیتے رھے ھیں۔

<ان الدین عند الله الاسلام>

بیشک خدا کے نزدیک دین فقط اسلام ھے۔(۳۹)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 next