نبی شناسی



صدق ادعائے نبوت پر معجزے کے ذریعے استدلال واثبات دوسری ھر چیز سے زیادہ اثبات وجود خدا اور اس کی بعض صفات پر موقوف ھے۔ اس استدلال کو مندرجہ ذیل طریقے سے بیان کیا جاسکتا ھے:

۱) خدا حکیم ھے۔

۲) حکیم نقص غرض وغایت نھیں کرتا یعنی ایسا کام نھیں کرتا جو اس کے ھدف کی نفی کرتا یا اس کے ھدف کے خلاف نتیجہ پیش کرتا ھویا پھر اس کو اس کے ھدف سے دور کردیتا ھو۔

۳) خدا ئے حکیم کا ارادہ یہ ھے کہ لوگ ھدایت حاصل کر لیں ،یعنی خدا چاھتا ھے کہ بنی آدم ھدایت یافتہ ھوں نہ کہ گمراہ۔

۴) معجزے کو ایسے شخص کے اختیار میں دینا جو نبوت کا کاذب دعویٰ کرتا ھواور لوگوں کی گمراھی کا باعث بنتا ھو ارادہ ٴ خدا اور غرض ھدایت کے خلاف ھے۔

مذکورہ نکات سے یہ نتیجہ حاصل ھوتا ھے کہ ھرگز ایسے شخص کے ذریعہ معجزہ صادر نھیں ھوتا جو نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرتا ھو۔

پیغمبر اسلام

تاریخی پس منظر

ÛµÛ·Û°  ءء میں سرزمین مکہ پر ایک بچہ عالم وجود میں آیا جس کا نام محمد رکھا گیا۔ جناب عبد الله کا یہ بیٹا پاکیزگی وطھارت، صداقت وامانت اور حق Ùˆ حقیقت پر مبنی Û´Û°/ سالہ زندگی گزارنے Ú©Û’ بعد نبوت جیسے الٰھی منصب پر فائز ھوا اور ایک ایسا قانون Ù„Û’ کر آیا جس کوآگے Ú†Ù„ کر شریعت محمدی یا اسلام Ú©Û’ نام سے پھچانا گیا۔یھی وہ نقطہٴ آغاز تھا جھاں سے تاریخ بشریت Ù†Û’ ایک نیا موڑ لیا اور ایک عظیم الشان انقلاب رونما ھوگیا۔

حضرت محمد مصطفےٰ صلی الله علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ نبوت پر مبعوث ھونے Ú©Û’ بعد Û±Û³/ سال تک مکہ میں لوگوں Ú©Ùˆ اسلام Ú©ÛŒ دعوت دی جس Ú©Û’ درمیان آپ Ù†Û’ ھر طرح Ú©ÛŒ مشکلات Ùˆ آزار رسانیوں Ú©Ùˆ بخوشی قبول کیا۔ اس مدت میں آپ Ù†Û’ قابل قدر افراد Ú©ÛŒ تربیت Ú©ÛŒ اور پھر اس Ú©Û’ بعد مدینہ Ú©ÛŒ طرف ھجرت اختیار فرمائی نیز مدینہ Ú©Ùˆ Ú¾ÛŒ اپنا مرکز بھی قرار دیا۔ دس برس تک مدینہ میں آزادانہ طور پر تبلیغ Ùˆ ترویج اسلام Ú©Û’ ساتھ ساتھ بشریت Ú©ÛŒ بھلائی Ú©Û’ لئے عرب Ú©Û’ مشرکین سے جھاد  اور انکی طرف سے ھونے والے حملوں کا دفاع بھی کرتے رھے۔ یھاں تک کہ سبھی Ú©Ùˆ اپنی حکومت Ú©Û’ دائرے میں Ù„Û’ آئے۔ دس برس Ú©Û’ بعد سارا جزیرة العرب مسلمان ھوگیا تھا۔ دس سالہ مدنی اور اس سے قبل Ù…Ú©ÛŒ زندگی میں قرآنی آیات تدریجاً رسول اکرم پرنازل ھوتی رھتی تھیں اور آپ انھیں لوگوں Ú©Û’ سامنے تلاوت کرتے اور واضح کرتے رھتے تھے۔

ان دس برسوں میں نیز اس سے قبل، جوواقعات وحادثات رسول اعظم کو پیش آئے ، وہ سب نھایت تعجب آور، روح کو بالیدگی عطا کرنے والے اور درس دینے والے ھیں۔ اس سلسلے میں مفصل ومبسوط کتابیں لکھی جاچکی ھیں مزید مطالعے کے لئے ان کی طرف رجوع کیا جاسکتا ھے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 next