تقيہ ايک قرآني اصول

تأليف :غلام مرتضي انصاري


و لقد علمت بان دين محمد(ص)

من خير اديان البرية دينا .(3 )

 

ترجمہ:

اگر ابوطالب(ع) ايمان نہ لائے ہوتے تو ابولہب کی طرح وہ بھی پیامبر (صلی الله علیه و آله وسلم) کے چچا تھا ، خدا کی طرف سے مورد مذمت اور نفرین قرار پاتا ؛ لیکن ایمان ابوطالب (ع) ہمیں پیامبر اسلام(صلی الله علیه و آله وسلم) اور ائمہ طاہرین (ع) کے فرامیں کے ذریعے واضح اور روشن ہے ، اور آپ کا رسول خدا (صلی الله علیه و آله وسلم) کی خدمت کرنا کسی سے پوشیدہ نہیں ہے . یہاں تک کہ ابن ابی الحدید نے اشعار کی شکل میں اس مطلب کو بیان کیا ہے :

 

لو لا ابو طالب و ابنه

لما مثل الدين شخصا فقاما

فهذا بمكة آوي و حامي

و هذا بيثرب جس الحماما .(4 )



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 next