وہابیت کے چہرے



قسطلانی نے اس حدیث کی شرح میں کہا ھے: مشرق سے مراد مدینہ کا مشرقی علاقہ ھے۔ جیسے نجد اور اس کے بعد کا علاقہ۔(ارشاد الساری، ج۱۵، ص۶۷۶، مطبوعہ دار الفکر، ۱۴۱۰ھ)

نجد وہی علاقہ Ú¾Û’ جہاں سب سے پہلے وہابیت وجود میں آئی اور یہیں سے اس Ù†Û’ سر ابھارا Ú¾Û’Û” نیز سر منڈانا وہابیوں Ú©ÛŒ پہچان تھی اور یہ لوگ اپنے پیرووں Ú©Ùˆ اس کا Ø­Ú©Ù… دیتے تھے، حتی کہ عورتوں Ú©Ùˆ بھی یہی Ø­Ú©Ù… دیتے تھے، ان سے پہلے کسی بھی بدعتی فرقہ Ú©ÛŒ یہ پہچان نہیں رہی Ú¾Û’ یہی وجہ Ú¾Û’ کہ وہابیت Ú©ÛŒ ابتدا ھوتے ہی بعض علماء Ù†Û’ یہ کہا تھا ”کہ وہابیت Ú©Û’ ابطال Ú©Û’ لئے کتاب Ù„Ú©Ú¾Ù†Û’ Ú©ÛŒ کوئی ضرورت نہیں Ú¾Û’ بلکہ ان Ú©Û’   ا بطال Ú©Û’ لئے یہ قول پیغمبر(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم)(ان Ú©ÛŒ پہچان سر منڈانا Ú¾Û’) ہی کافی ھے“ کیونکہ ان Ú©Û’ علاوہ دین میں بدعت پیدا کرنے والے کسی بھی فرقہ Ú©Û’ یہاں یہ پہچان نہیں دکھائی دیتی۔  (فتنة الوہابیہ، مولف: زینی دحلان، ص۱۹)

Ùˆ:  خوارج Ú©Û’ بارے میں پیغمبر اکر(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم)Ù… Ú©ÛŒ یہ حدیث Ú¾Û’:  ”۔۔۔ یقتلون اہل الاسلام Ùˆ یدعون اہل الاوثان“ مسلمانوں Ú©Ùˆ قتل کریں Ú¯Û’ اور کافروں Ú©Ùˆ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ دیں گے“  (ابن تیمیہ Ù†Û’ فتووں Ú©Û’ مجموعے میںج۱۳، ص۳۲ پر اس کا تذکرہ کیا Ú¾Û’)

 Ø¨Ø§Ù„Ú©Ù„ یہی حال وہابیوں کا بھی Ú¾Û’ کہ انھوں Ù†Û’ ہمیشہ اہل قبلہ پر ہی حملے کئے ہیں اور کبھی بھی کفار یا مشرکین سے کوئی جنگ نہیں Ú©ÛŒ بلکہ ان Ú©ÛŒ کتابیں جہاں اہل قبلہ سے جنگ Ùˆ جدال Ú©Û’ ضروری ھونے Ú©Û’ بارے میں بھری Ù¾Ú‘ÛŒ ہیں وہاں کفار سے جہاد کا کوئی تذکرہ نہیں Ú¾Û’!

ز:  امام بخاری Ù†Û’ نقل کیا Ú¾Û’ کہ عبد اللہ بن عمر Ù†Û’ خوارج Ú©Û’ بارے میں یہ کہا Ú¾Û’: ”جو آیتیں کفار Ú©Û’ بارے میں نازل ھوئی ہیں خوارج Ù†Û’ انہیں مومنین سے متعلق قرار دے دیا۔“  (صحیح بخاری کتاب استتابة المرتدین باب Ûµ)

 Ø§Ø¨Ù† عباس سے نقل ھواھے: ”خوارج Ú©ÛŒ طرح نہ Ú¾Ùˆ جانا جنھوں Ù†Û’ اہل کتاب اور مشرکین (کفار) Ú©Û’ بارے میں نازل ھونے والی آیات Ú©ÛŒ تاویل اہل قبلہ Ú©Û’ بارے میں Ú©ÛŒ Ú¾Û’ اور وہ ان آیتوں Ú©ÛŒ معرفت سے بے بہرہ رہ گئے جس Ú©Û’ نتیجہ میں انھوں Ù†Û’ لوگوں کا مال لوٹا اور ان کا خون خرابہ کیا “۔

یہی وہابیوں کا حال ھے کہ وہ بت پرستوں کے بارے میں نازل ھونے والی آیتوں کا مصداق مومنین کرام کو قرار دیتے ہیں۔ اس سلسلہ میں ان کی کتابیں بھری پڑی ہیں اور آج بھی ان کا یہی عقیدہ ھے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ھے ۔

Ø­:  ایک سنی اور ایک وہابی Ú©Û’ درمیان گفتگو:

وہابی نے کہا: وہابیوں کی کتابیں وہی ہیں جو حنبلیوں کی کتابیں ہیں تم ان میں سے کس کا انکار کرسکتے ھو؟۔

لہذا تم وہابیوں پراس وقت تک انگلی نہیں اٹھا سکتے جب تک خود ان کی کتابوں میں اسے اچھی طرح نہ دیکھ لو چنانچہ ان کے بارے میں جو کچھ ان کے مخالفین کہتے ہیں اس کا کوئی اعتبار نہیں ھے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 next