وہابیت کے چہرے



یزیدی فرقہ وہ Ú¾Û’ جس Ù†Û’ یزید بن معاویہ جیسے شخص Ú©Û’ بارے میں غلو سے کام لیا Ú¾Û’ اسی کا ایک ٹولہ ”عدویہ“ Ú©Û’ نام سے مشھور Ú¾Û’ جس کا بانی عدی بن مسافر تھا اور اسی Ú©ÛŒ بنا پر اس ٹولے Ú©Ùˆ  ”عدویہ“  کہا جاتا Ú¾Û’Û”

یہ لوگ پہلے ”عدی بن مسافر“ اور پھر یزید کے بارے میں غلو کرتے ہیں۔

ایسے عقائد کی مخالفت کے بارے میں ابن تیمیہ کے تعصب اورہٹ دھرمی میں کوئی لچک نہیں دکھائی دیتی جس سے بے شمار شکوک و شبہات بھی پیدا ھوتے ہیں حتی کہ وہ آنکھ بند کر کے اپنے علاوہ تمام اسلامی فرقوں کو گمراہ، منحرف اور باطل پرست قرار دینے میں اپنی مثال آپ ھےں لہذا اب ہمیں یہ دیکھنا ھے کہ ان مشرکین اور غالیوں کے بارے میں موصوف کا رول کیسا تھا؟۔

حیرت Ú©ÛŒ بات Ú¾Û’ کہ ابن تیمیہ Ù†Û’ ان خوارج Ú©Ùˆ ایک خط لکھا Ú¾Û’  جس میں ان Ú©Û’ مسلمان اور مومن ھونے Ú©ÛŒ تعریف Ú©ÛŒ Ú¾Û’ اور اس میں انہیں برادرانہ شفقت Ùˆ محبت Ú©Û’ ساتھ نصیحتیں Ú©ÛŒ ہیں جو کسی بھی اسلامی فرقے جیسے اشعریہ، امامیہ، زیدیہ، معتزلہ، مرجئہ وغیرہ Ú©Û’ بارے میں نہیں کہی ہیںحتی کہ ان لوگوں Ú©Û’ بارے میں اس اندازسے ایک جملہ بھی نہیں کہا Ú¾Û’Û”

ابن تیمیہ Ú©Û’ خط کا مضمون یہ Ú¾Û’: ابن تیمیہ Ú©ÛŒ طرف سے Ú©Ú†Ú¾ مسلمان بھائیوں Ú©ÛŒ خدمت میں جواہل سنت Ùˆ الجماعت سے منسوب اور پیر،عارف ابو البرکات عدی بن مسافر اموی (خدا ان پر اور ان Ú©ÛŒ راہ پر چلنے والوں Ú©Û’ اوپر رحمت نازل کرے) Ú©Û’ پیرو ہیں۔ اللہ ان سب Ú©Ùˆ ان Ú©ÛŒ راہ پر چلنے Ú©ÛŒ توفیق عطا کرے اور اپنی اور اپنے پیغمبر(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم) Ú©ÛŒ اطاعت کرنے میں ان Ú©ÛŒ مدد کرے۔ Û”Û” تم پر اللہ کا درود Ùˆ سلام اور اس Ú©ÛŒ رحمت Ú¾Ùˆ Û” اما بعد۔۔۔۔۔  (الوصیة الکبریٰ: ابن تیمیہ ص۵)

اس طرح ابن تیمیہ نے ان خوارج کو اہل سنت و الجماعت میں شامل کردیا جب کہ یہ فرقہ ہر لحاظ سے غالی و گمراہ ھے اورتمام اسلامی فرقوں کا متفقہ فیصلہ ھے کہ غلاة، مشرک اور اسلام سے خارج ہیں کیونکہ انھوں نے عقیدہٴ توحید کو مجروح کیا ھے ۔

کیا ان تمام حرکتوں کے بعد ان کے لئے کسی وعظ و نصیحت کی ضرورت باقی رہ جاتی ھے؟۔

 

 

نویں فصل

 

وہابیت کس کی خدمتگار ھے؟

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 next