وہابیت کے چہرے



Û¹Û” امام جعفر صادق(ع) Ù†Û’ اپنے اجداد طاہرین (ع)سے یہ روایت نقل Ú©ÛŒ Ú¾Û’: ”جناب فاطمہ زہر(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم)ا  ہر جمعہ Ú©Ùˆ جناب حمزہ Ú©ÛŒ قبر Ú©ÛŒ زیارت Ú©Û’ لئے تشریف Ù„Û’ جاتی تھیں۔ (تفسیر قرطبی، ج۱۰، ص۲۴۸)

توسل

Û±Û”  پیغمبر اکر(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم)Ù… Ú©ÛŒ دعا: ”خدا یا!  میں تجھے اس حق Ú©ÛŒ قسم دیتا Ú¾ÙˆÚº جو سوال کرنے والوں کا تیرے اوپر (حق) Ú¾Û’Û”  (عمل الیوم Ùˆ اللیلہ: ابن سنی، ص۸۲)

Û²Û” ساوی حنبلی اپنی کتاب ”المستوعب “ میں، زیارت قبر پیغمبر(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم) Ú©Û’ بارے میں یوں تحریر کرتے ہیں: ”زائر قبر Ú©Û’ پاس آئے اور اس Ú©Û’ روبرو،پشت بقبلہ ھوکر منبر Ú©Û’ دا  ہنی طرف کھڑا Ú¾Ùˆ جائے۔

 Ø§Ø³ Ú©Û’ بعد انھوں Ù†Û’ سلام اور دعا کا یہ طریقہ ذکر کیا ھے،کہ یوں Ú©Ú¾Û’:

”اٴللّٰہم اِنک قلتَ فی کتابک لنبیّک(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) <وَ لَو اٴَ نَّہُم اِذ ظَلَمُوا اٴَنفُسَہُم جَاؤُوکَ فَاستَغفَرُوا اللّٰہَ وَ استَغفَرَ لَہُمُ الرَّسُولُ۔۔۔> و اِنِّی قد اٴتَیتُ لِنَبِیِّک مُستَغفِراً فاٴساٴلُکَ اٴن تُوجِبَ لِیَ الْمَغفرَة کما اَوجَبْتَہا لِمَن اٴَتاہُ فی حیاتہ۔ اٴللّٰہُمّ اِنِّی اٴتوجَّہ اِلیک بنبیّک صلَّی اللّٰہ علیہ و آلہ“

پروردگارا! تو Ù†Û’ اپنی کتاب میں اپنے پیغمبر(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم) سے فرمایا Ú¾Û’: 

”اورکاش جب ان لوگوں نے اپنے نفس پر ظلم کیا تھا تو آپ کے پاس آتے اور اپنے گناھوں سے استغفار کرتے اور رسول بھی ان کے حق میں استغفار کرتے …“(سورہٴ نساء آیت۶۴)

چنانچہ اب میں تیرے نبی Ú©Û’ پاس استغفار Ú©ÛŒ غرض سے آیا Ú¾ÙˆÚº اور تجھ سے میرا سوال Ú¾Û’ کہ مجھے اسی طرح بخش دے جس طرح تو انہیں بخش دیتا تھا جو آنحضر(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم)ت Ú©ÛŒ حیات میں ان Ú©Û’ پاس آتے تھے،  بار الٰہا! میں تیری بارگاہ میں تیرے نبی Ú©Û’ وسیلہ سے حاضر ھوا Ú¾ÙˆÚºÛ”Û”Û”Û”

Û³Û” صحیفہٴ سجادیہ میں امام زین العابدین(ع) Ú©ÛŒ یہ دعا بھی Ú¾Û’: 

”وخَلعتَنِی یاربِّ بحق محمد و آل محمد مِن کلِّ غَمّ“ پروردگار! میں تجھے محمد و آل محمد(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے حق کی قسم دیتا ھوں کہ مجھے ہر قسم کے ہم و غم سے نجات عطا فرما ۔ (صحیفہٴ سجادیہ، دعا۳۰)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 next