وہابیت کے چہرے



ب:  وہابیوں Ù†Û’ پیغمبر(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم) Ú©Û’ بعدزندہ رہ جانے والے صحابہ Ú©Ùˆ ہی نشانہ نہیں بنایا بلکہ آنحضر(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم)ت Ú©ÛŒ حیات طیبہ میں آپ Ú©Û’ ساتھ رہنے والے صحابہٴ کرام بھی ان Ú©ÛŒ گستاخیوں سے محفوظ نہ رہ سکے۔  بانیٴ وہابیت محمد بن عبد الوہاب Ú©Û’ یہ الفاظ ملاحظہ فرمایئے:

”ا-گر چہ بعض صحابہ آنحضر(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم)ت Ú©ÛŒ رکاب میں جہاد کرتے تھے، آپ Ú©Û’ ساتھ نماز پڑھتے تھے، زکوٰة دیتے تھے، روزہ رکھتے تھے اور حج کرتے تھے پھر بھی وہ کافر اور اسلام سے دور تھے“!! (الرسائل العملیة التسع، موٴلفہ محمد بن عبد الوہاب، رسالہٴ کشف الشبہات، ص۱۲۰، مطبوعہ      Û±Û¹ÛµÛ·Ø¡  )

ج:  صحابہ Ú©Û’ بارے میں وہابیوں Ú©Û’ اس عقیدہ Ú©ÛŒ تائید ان چیزوں سے بھی ھوتی Ú¾Û’ جو ان Ú©Û’ علماء اور قلم کاروں Ù†Û’ یزید Ú©ÛŒ تعریف اور حمایت میں تحریر کیاھے۔ جب کہ تاریخ میں یزید جیسا،صحابہ کا اور کوئی دشمن نہیں دکھائی دیتا جس Ù†Û’ صحابہ Ú©ÛŒ جان Ùˆ مال اور عزت Ùˆ آبرو Ú©Ùˆ بالکل حلال کر دیا تھا نیز یزید جیسا اور کوئی ایسا شقی نہیں Ú¾Û’ جس Ù†Û’ تین دن تک اپنے لشکر Ú©Û’ لئے(واقعہ حرّہ میں) مدینہ Ú©Û’ مسلمانوں Ú©ÛŒ جان Ùˆ مال اور آبرو،سب Ú©Ú†Ú¾ حلال کردی Ú¾ÙˆÛ”

چنانچہ تین دنوں کے اندر مدینہ میں جو لوگ بھی مارے گئے وہ صحابہ یا ان کے گھر والے ہی تھے اور جن عورتوں اور لڑکیوں کی عزت تاراج کی گئی ان سب کا تعلق بھی صحابہ کے گھرانوں سے ہی تھا۔ یہی وجہ ھے کہ آئندہ سال مدینہ کی ایک ہزار کنواری لڑکیوں کے یہاں ایسے بچوں کی ولادت ھوئی جن کے باپ کا کچھ پتہ ہی نہیں تھا۔

واقعہ حرّہ سے پہلے یزید کی سب سے بڑی بربریت کربلا میں سامنے آئی جب اس نے خاندان رسالت و نبوت کی اٹھارہ (۱۸) ہستیوں کو تہ تیغ کر ڈالا جن کے درمیان آنحضر(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)ت کے پیارے نواسے اور آپ کے دل کے چین حضرت امام حسین(ع) نیز ان کے بیٹے، بھتیجے اور دوسرے اعزاء و اقرباء حتی کہ۶ مہینے کا شیر خوار بچہ بھی تھا۔

یزید کا ایک بڑا جرم یہ بھی ھے کہ اس نے مکہٴ مکرمہ پر حملہ کر کے خانہٴ کعبہ میں آگ لگوائی۔

جی ہاں!

وہابی حضرات اسی یزید کے قصیدہ خواں ہیں! اب اس کا راز کیا ھے ؟یہ کون بتائے!۔

ھوسکتا ھے (شاید) صحابہ اور ان کی عورتوں اور بچوں کے اوپر ظلم و تشدد اور ان کے ساتھ اس ناروا سلوک کی بنا پر ہی یہ لوگ یزید کی تعریف کرتے ھوں!!

مزید تعجب یہ کہ! یزید نماز نہیں پڑھتا تھا۔ اور شراب پیتا تھا…اور فقہ امام ابوحنیفہ کے مطابق (وہابی حضرات جس پر عمل پیرا ھونے کے مدعی ہیں) انہیں اُس کی صرف اِسی حرکت کی بنا پر اسے کافر قرار دے دینا چاہئے مگر وہ پھر بھی اس کی تعریف کرتے ہیں اور اسے معذور قرار دیتے ہیں۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 next