وہابیت کے چہرے



مزید یہ کہ یہ لوگ دشمنان اسلام کے علی الاعلان دوست ہیں جس کے لئے کسی دلیل اور ثبوت کی بھی ضرورت نہیں ھے۔

مسلمانوں کے کسی بھی فرقہ کی مغربی ممالک سے اتنی دوستی نہیں ھے جتنی گہری دوستی وہابیوں اور مغربی ممالک کے درمیان پائی جاتی ھے یہ لوگ ان کی جی حضوری کرتے ہیں ان کی قربت کے خواہشمند رہتے ہیں اور ان کی تمام حرکتوں کی حمایت اور ان کا دفاع کرتے ہیں۔یہ وہابیوں کا ایک ایسا عقیدہ اور نظریہ ھے جس سے وہ کسی طرح دستبردار ھونے کے لئے تیار نہیں ہیں۔

اسلامی ممالک کے درمیان وہابیت کا وجود ایک ایسا شگاف ھے جس نے صہیونی اور صلیبی جلادوں کے لئے اسلامی ممالک کے دروازے کھول رکھے ہیں چنانچہ وہ جس طرح چاہتے ہیں آئے دن دنیائے اسلام کے ساتھ کھلواڑ کرتے رہتے ہیں، لوگوں کو بدنام کرنا، اموال کی لوٹ مار، گھروں اورآبادیوں کو ویران کرنا اور بالآخران کی ہر چیز پر قبضہ کرلینا اور ہر روز اس میںتوسیع کرتے رہناہی ان کا بہترین مشغلہ ھے۔

 Ø¬ÛŒ ہاں! وہابی اپنے ان خونخوار بھائیوں Ú©Û’ لئے ہر جگہ زمین ہموار کرتے ہیں۔

یہ وہی عناصر ہیں جنھوں نے استعمار کے لئے ماضی میں ایسی راہ ہموار کی، کہ اسرائیل کا وہ بیج جو کہیں بھی جڑ نہیں پکڑ سکا تھا ان کی مدد سے اسے اسلامی ممالک کے قلب میں ایک تناور درخت بنا دیا گیا یہ وہی لوگ ہیں جنھوں نے ہر دور میں مغربی طاقتوں کی غلام حکومتوںکے ہاتھ مضبوط کئے ہیں اور ان سے آزادی پانے والی تحریکوں کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کی ہیں۔

یہ وہی گندے جراثیم  ہیں جو اسلامی دنیا Ú©Û’ قلب میں مغربی ممالک Ú©Û’ غلاموں Ú©Û’ قدموں Ú©Û’ نیچے پھول بچھانے Ú©Û’ لئے تیار ہیں اور اسرائیل Ú©Ùˆ قانونی طور پر اس طرح تسلیم کرانا چاہتے ہیں کہ کسی Ú©Û’ ذہن میں اس Ú©ÛŒ مخالفت کا خیال بھی پیدا نہ ھونے پائے۔

یہ لوگ وہ  قابل ِنفر ت نوکرہیں جن Ú©ÛŒ حمایت مغربی ممالک  صرف اس لئے کرتے ہیں تاکہ وہ اس Ú©Û’ ذریعہ اہل اسلام Ú©ÛŒ کامیابی اور بیداری پر روک لگا سکیں وہ اپنے اس مقصد Ú©ÛŒ برآوری Ú©Û’ لئے  نوکر منافق حکومتوں Ú©ÛŒ پشت پناہی کرتے ہیں جوہر طرح Ú©Û’ سرد او رگرم اسلحوں سے اسلامی بیداری Ú©Ùˆ ختم کرنے Ú©Û’ لئے کوشاں ہیں۔

یہ ایک ایسی حقیقت ھے جسے وہابیوں نے عملی جامہ پہنایاھے اور آج بھی وہ اس پر اڑے ھوئے ہیں اور مستقبل کے بارے میں بھی ان کا یہی پروگرام ھے۔

وہابی، مسلمانوں کی بیداری سے اسی طرح ڈرتے ہیں جس طرح اسرائیل ان سے خوفزدہ ھے کیونکہ ان دونوں کا انجام انہیں کے خاتمہ سے جڑا ھوا ھے۔

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 next