وہابیت کے چہرے



سنی Ù†Û’ کہا:  قرامطہ Ú©Û’ بارے میں تمہارا کیا نظریہ Ú¾Û’ØŸÛ”

وہابی: وہ کافر و ملحد ہیں۔

سنی: قرامطہ کا کہنا یہ ھے کہ ان کا مذہب وہی ھے جو اہلبیت(ع) کا مذہب ھے۔ اور اہلبیت (ع)کی کتابیں ہی ان کی کتابیں ہیں کیا تمہیں اہلبیت(ع) کی کتابوں میں حق اور نور کے علاوہ کچھ اور دکھائی دیتا ھے؟۔

وہابی Ù†Û’ کہا: قرامطہ جھوٹے ہیں، خود آپ جیسے لوگوں اور   مورخین Ù†Û’ ان کا جھوٹ ثابت کیا Ú¾Û’Û”

سنی نے کہا: کیا اہل تاریخ کے قول کی صحت کے بارے میں کوئی دلیل ھے؟۔

وہابی نے کہا: جی ہاں! کیونکہ امام شافعی نے کہا ھے کہ جب چند مورخین دوسرے مورخین سے کوئی چیز نقل کرتے ہیں تووہ محدثین کے اس قول سے بہتر ھے جہاں ایک محدث ایک ہی محدث سے کوئی قول نقل کرتا ھے۔

سنی نے کہا: لہذا اگر میں ان مورخین کا قول نقل کروں جو وہابیوں کے ساتھ رھے ہیں اور انھوں نے ان کو اپنی آنکھوں سے دیکھا ھے اور اسی لئے انھوں نے وہابیت کے کفر کی تصریح کی ھے تو اسے قبول کرنا واجب ھے!

سنی نے مزید کہا: ہر انسان کا عمل اس کے خلاف حجت اور دلیل ھوتا ھے! چاھے وہ زبان سے اس کی تکذیب ہی کیوں نہ کرے اور چونکہ قرامطہ نے مسلمانوں کی جان و مال کو حلال قرار دیا ھے لہذا ان کے کفر میں کوئی شک و شبہہ نہیں ھے۔ اور تمہارے ارباب کا بھی یہی حال ھے۔

وہابی کو غصہ آگیا اس کی سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ کیا کھے۔

سنی نے کہا: خوارج اور ان کے دین سے خارج اور منحرف ھونے سے متعلق روایات کے بارے میں تم کیا کہتے ھو؟نیز اِن روایات کے بارے میں تمہارا کیا نظریہ ھے کہ یہ لوگ جہنم کے کتے اور دنیا میں قتل ھونے والے بدترین مقتول ہیں۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 next