وہابیت کے چہرے



دسویں فصل

 

روایات زیارت  Ùˆ توسل

 

Û±Û” پیغمبر اکر(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم)Ù… Ù†Û’ فرمایا Ú¾Û’:  ”مَن زَا رَنِی بَعدَ مَماتِی فکاٴنَّما زا رنی فی حیاتی“  جو شخص میری وفات Ú©Û’ بعد میری (قبر Ú©ÛŒ) زیارت Ú©Û’ لئے آئے گویا اس Ù†Û’ میری زندگی میںہی مجھ سے ملاقات Ú©ÛŒ Ú¾Û’Û”  (سنن دارقطنی، ج۲، ص۲۷۸، Ø­ Û±Û¹Û³)

Û²Û”  پیغمبر اکر(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم)Ù… کا ارشاد Ú¾Û’:  ”مَن زارنی الیٰ المدینة کنتُ لہ شہیداً Ùˆ شفیعاً یوم القیامة“  جو شخص میری زیارت Ú©Û’ لئے مدینہ آئے گا میں روز قیامت اس کا گواہ اور شفیع بنوں گا۔   (سنن ابو داؤد ج۱، ص۱۲،جیسا کہ ابن ابی دنیا Ù†Û’ کتاب وفاء الوفاء میں ص۱۳۴۵ پر نقل کیا Ú¾Û’)

Û³Û”  پیغمبر اکر(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم)Ù… Ù†Û’ فرمایا Ú¾Û’:  ”مَن زارنی مُحتسِباً الیٰ المدینة کان فی جواری یومَ القیامة“  جو شخص قرب خدا Ú©Û’ لئے میری زیارت کرنے مدینہ آئے وہ روز قیامت میرے جوار میں رھے گا۔ (سنن کبریٰ: بیہقی، ج۵، ص۲۴۵)

Û´Û” پیغمبر اکر(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم)Ù… Ù†Û’ فرمایا Ú¾Û’:  ”مَن زارَ قبری وجبتْ لہ شفاعتی“  جو شخص میری قبر Ú©ÛŒ زیارت کرے گا میں اس Ú©ÛŒ شفاعت ضرور کروں گا۔ (سنن دارقطنی، ج۲، ص۲۷۸، Ø­Û±Û¹Û´)

ÛµÛ” امام مالک Ù†Û’ کہا Ú¾Û’: ”جب بھی کوئی شخص پیغمبر(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم) Ú©ÛŒ زیارت Ú©Û’ لئے آئے تو پیغمبر(صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم) Ú©ÛŒ طرف رخ کر Ú©Û’ پشت بقبلہ کھڑا ھوجائے پھر آپ Ú©Û’ اوپر درود بھیجے اوردعا کرے“  [2]

۶۔ امام شافعی کے اصحاب سے نقل ھوا ھے: ”زائر اس طرح پشت بقبلہ کھڑا ھو کہ اس کا چہرہ ضریح اقدس کی طرف ھو یہ امام احمد بن حنبل کا قول ھے“ (وفاء الوفاء ص۱۳۷۸)

۷۔ امام احمد بن حنبل کی کتاب العلل و السوالات سے نقل ھوا ھے: ”وہ کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد سے پوچھا کہ برکت حاصل کرنے کی نیت سے رسول خدا(صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کے منبر پر ہاتھ پھیرنا، یا اسے چومنا،یا اسی طرح خدا سے اجر و ثواب حاصل کرنے کی غرض سے آپ کی قبر مبارک پر یہی کام انجام دینا کیسا ھے؟۔

انھوں نے کہا: کوئی حرج نہیں ھے۔ (وفاء الوفاء، ص۱۴۰۴)

۸۔ محب طبری کہتے ہیں: ”قبر کو چھونا اور اسے چومنا جائز ھے اور یہ علماء و صلحاء کا عمل ھے۔ (وفاء الوفاء، ص۱۴۰۶)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 next