وہابیت کے چہرے



وہابی نے کہا: ان تمام روایات سے مجموعی نتیجہ یہ نکلتا ھے کہ خوارج دین سے خارج اور عذاب خدا کے مستحق ہیں۔ لیکن یہ وہ لوگ ہیں جنہیں حضرت علی (ع) نے نہروان میں قتل کیا تھا۔ جب کہ وہابی ایسے نہیں ہیں۔

سنی Ù†Û’ کہا:  خوارج عذاب خدا Ú©Û’ مستحق کیوں ھوئے؟

کیا اس لئے کہ صحابہ نے خوارج کی نماز اور روزوں کے مقابلہ میں اپنی نماز اور روزوں کو معمولی سمجھا؟

وہابی نے کہا: نہیں۔

سنی Ù†Û’ کہا: شائد اس لئے کہ وہ زاہد تھے دنیا Ú©ÛŒ لذتوں اور آسائشوں سے دور رہتے تھے قرآن پڑھتے تھے اور اپنی رائے  Ú©Û’ مطابق اس Ú©ÛŒ تفسیر کرتے تھے اور مخلوق Ú©ÛŒ سب سے بہترین بات Ú©Ùˆ بیان کرتے تھے (اس حدیث Ú©ÛŒ طرف اشارہ Ú¾Û’ جو خوارج Ú©Û’ بارے میں Ú¾Û’ کہ ”خوارج سب سے اچھی مخلوق کا قول نقل کرتے ہیں“ یعنی اپنی زبان سے حق بات کہتے ہیں)Û”

وہابی Ù†Û’ کہا:  نہیں نہیں!!

سنی Ù†Û’ کہا:  پھر یہ عذاب کیوں ØŸÛ”

وہابی کی زبان میں لکنت پیدا ھوگئی اور وہ کوئی جواب نہ دے سکا۔

سنی نے جب یہ دیکھا کہ وہابی کے پاس اس کی بات کا کوئی جواب نہیں ھے تو اس نے خود ہی اس بحث کو ختم کرتے ھوئے کہا: خوارج صرف اس لئے خدا کے عذاب کے مستحق ھوئے ہیں کہ انھوں نے مسلمانوں کی جان و مال کو حلال سمجھا اور صرف اپنے ہی کو مسلمان سمجھتے تھے، اس میں کوئی شک و شبہہ نہیں ھے کہ جو شخص بھی ایسا کرے گا اس کا بھی وہی انجام ھونے والا ھے!

 



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 next