قیامت کی ضرورت



<اَیَحْسَبُ الْاِنْسَانُ اَلَّنْ نَجْمَعَ عِظَامَہ بَلٰی قَادِرِیْنَ عَلٰی اَنْ نُّسَوِّیَ بِنَانَہ>[41]

”کیا انسان یہ خیا ل کرتا ھے کہ ھم اس کی ہڈیوں کو بو سیدہ هونے کے بعد (جمع نہ کریں گے ھاں ضرور کریں گے) ھم اس پر قادر ھیں کہ ھم اس کی پور پور درست کریں۔“

قارئین کرام !   مذکورہ آیات کا غور Ùˆ فکر Ú©Û’ ساتھ تلاوت کرنا اس بات Ú©ÛŒ طرف واضح اشارہ Ú¾Û’ کہ قیامت میں انسان Ú©Ùˆ ”جسم Ùˆ روح“کے ساتھ اٹھایا جائے گا کیونکہ آنکھیں، کان، کھال، منھ، ھاتھ، پیر، ہڈی اور درد عذاب کا احسا س سب Ú©Ú†Ú¾ دنیاوی طرح سے هوگا، اوران تما Ù… چیزوں Ú©Û’ پیش نظر Ø´Ú© Ùˆ تاویلات Ú©ÛŒ کوئی گنجائش باقی نھیں ر ہ جا تی۔

قارئین کرام !   Ú¾Ù… مذکورہ آیات میں سے صرف آخری دو آیات Ú©Û’ بارے میں Ú©Ú†Ú¾ علمی مطالب بیان کرنا چاہتے ھیں اور یہ وہ حقائق ھیں جن Ú©Ùˆ خدا وند عالم Ù†Û’ اس وقت بیان کیا جب یہ علمی کشفیات نھیں تھے،اور Ú¾Ù… ان مطالب Ú©Ùˆ قرآن Ú©Û’ معجزہ هونے پر دلیل بھی کہہ سکتے ھیں۔

چنانچہ پھلی آیت میں کفار کو نار جہنم میں جلانے کے بارے میں ارشاد هوتا ھے:

<کُلَّمَا نَضِجَتْ جُلُوْدُھُمْ بَدَّلْنَاہُمْ جُلُوْداً غَیْرَھَا>[42]

”جس وقت جہنم کی آگ انسان کی کھال کو جلائے گی تو ھم اس کھال کو دوبارہ بنادیں گے تاکہ ھمیشہ دردو تکلیف میں مبتلا رھے اورعذاب الیم کا مزہ لیتا رھے“۔

پس یہ ان کی کھال کا تبدیل کرنا کس لئے ؟

اس Ú©ÛŒ وجہ Ú©Ùˆ آج کا علم طب بیان کرتا Ú¾Û’ کہ انسان Ú©ÛŒ کھال میں دردو الم کاشدید احساس پایا جاتا Ú¾Û’ لیکن گوشت اور اندرون اعضاء میں Ú©Ù… احساس هوتا Ú¾Û’ اسی وجہ سے ایک طبیب کا یہ ماننا Ú¾Û’ کہ اگر انسان کا جسم معمولی طورپر اس طرح جلے کہ فقط کھال تک اس کا اثر جائے تو اس Ú©Ùˆ بہت شدید درد هوتا Ú¾Û’ اس Ú©Û’ برخلاف  اس Ú©Û’ جس Ú©Û’ بدن کا اندرونی حصہ بھی جل جائے اگر چہ اس میں خطرہ زیادہ Ú¾Û’ لیکن درد Ùˆ تکلیف کا احساس زیادہ نھیں هوتا۔

قارئین کرام !   آپ Ù†Û’ خدا وندعالم Ú©ÛŒ حکمت Ú©Ùˆ ملاحظہ فرمایا،جب کہ آج کا انسان تر Ù‚ÛŒ کر Ú©Û’ اس نتیجہ پر پهونچا Ú¾Û’ ”خداوندعالم عزیز Ùˆ حکیم ھے“[43]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 next