قیامت کی ضرورت



”تو کیا Ú¾Ù… Ù¾Ú¾Ù„ÛŒ بار پیدا کرکے تھک گئے ھیں؟(ھر گز نھیں)،مگر یہ لوگ ازسر نو(دوبارہ)پیداکرنے Ú©ÛŒ نسبت Ø´Ú© میں Ù¾Ú‘Û’ ھیں“ 

<لَخَلَقُ السَّمٰوٰتِ وَالاَرْضِ اَکْبَرُ مِنْ خَلْقِ النَّاسِ وَ لٰکِنَّ اَکْثَرَ النَّاسِ لاَ یَعْلَمُوْنَ>[61]

”سارے آسمان اور زمین کا پیدا کرنا،لوگوں کے پیدا کرنے کی نسبت یقینی بڑا(کام) ھے مگر اکثر لوگ (اتنابھی) نھیں جانتے“

<یٰاَ یُّھَا النَّاسُ اِنْ کُنْتُمْ فِی رَیْبٍ مِّنَ الْبَعْثِ فَاِنَّا خَلَقْنٰکُمْ مِنْ تُرَابٍ ثُمَّ مِنْ نُطْفَةٍ ثُمَّ مِنْ عَلَقَةٍ ثُمَّ مِنْ مُضْغَةٍ مُخَلَّقَةٍ وَغَیْرِ مُخَلَّقَةٍ لِنُبَیِّنَ لَکُمْ وَنُقِرُّ فِی الْاَرْحَامِ مَانَشَآءُ اِلٰی اَجَلٍ مُّسَمًّی ثُمَّ نُخْرِجُکُمْ طِفْلاً ثُمَّ لِتَبْلُغُوْا اَشُدَّکُمْ وَ مِنْکُمْ مَّنْ یُّتَوَفّٰی وَمِنْکُمْ مَّنْ یَّرِدُّ اِلٰیٓ اَرْذَلِ الْعُمُرِ لِکَیْلَا یَعْلَمَ مِنْ بَعْدِ عِلْمٍ شَیْئًا وَتَرَی الْاَرْضَ ھَامِدَةً فَاِذَا اَنْزَلْنَا عَلَیْھَا الْمَآءَ اھْتَزَّتْ وَرَبَتْ وَاَنْبَتَتْ مِنْ کُلِّ زَوْجٍ بَھِیْجٍ۔ ذٰلِکَ بِاَنَّ اللهَھُوَالْحَقُّ وَاَنَّہ یُحْیِ الْمَوْتٰی وَاَنَّہ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ۔ وَاَنَّ السَّاعَةَ اٰتِیَةٌ لَارَیْبَ فِیْھَا وَاَنَّ اللهَیَبْعَثُ مَنْ فِی الْقُبُوْرِ>[62]

”اے لوگو!  اگر تم Ú©Ùˆ (مرنے Ú©Û’ بعد)دوبارہ جی اٹھنے میں کسی طرح کا Ø´Ú© Ú¾Û’ تو اس میں Ø´Ú© نھیں کہ Ú¾Ù… Ù†Û’ تمھیں (شروع شروع مٹی )سے اس Ú©Û’ بعد نطفہ سے اس Ú©Û’ بعد جمے هوئے خون سے پھر اس لوتھٹر Û’ سے جو پورا(سڈول)هو یا ادھوراهو؛ پیداکیا تاکہ تم پر(اپنی قدرت)ظاھر کر یں (پھر تمھارا دوبارہ زندہ کرنا کیا مشکل Ú¾Û’)ØŸ! اور Ú¾Ù… عورتوںکے پیٹ میں جس (نطفہ)Ú©Ùˆ چاہتے ھیں ایک مدت معین تک ٹھھرا رکھتے ھیں ،پھر تم Ú©Ùˆ بچہ بنا کر نکالتے ھیں پھر (تمھیںپالتے ھیں)تاکہ تم اپنی جوانی Ú©Ùˆ پہنچو، اور تم میں سے Ú©Ú†Ú¾ لوگ تو ایسے ھیںجو (قبل بڑھاپے Ú©Û’)مر جاتے ھیں اور تم میں سے Ú©Ú†Ú¾ لوگ ایسے ھیں جو ناکارہ زندگی (بڑھاپے )تک پھیر لائے جاتے ھیں تاکہ سمجھنے Ú©Û’ بعدسٹھیاکے Ú©Ú†Ú¾ بھی (خاک)نہ سمجھ سکے اور وہ تو زمین Ú©Ùˆ مردہ (بیکار افتادہ) دیکھ رھا Ú¾Û’ ،پھر جب Ú¾Ù… اس پر پانی برساتے ھیں تو لھلھانے اور ابھرنے لگتی Ú¾Û’ اور ھر طرح Ú©ÛŒ خو شنما چیزیں اگاتی Ú¾Û’ تو یہ (قدرت Ú©Û’ تماشے اس لئے دکھاتے ھیں تاکہ تم جانو)کہ بیشک خدا بر حق Ú¾Û’ اور (یہ بھی کہ)بیشک ÙˆÚ¾ÛŒ مردوں Ú©Ùˆ جلاتا Ú¾Û’ اور وہ یقینا ھر چیز پر قادر Ú¾Û’ اور قیامت یقینا آنے والی Ú¾Û’ اس میں کوئی Ø´Ú© نھیں اور بیشک جو لوگ قبروں میں ھیں ان Ú©Ùˆ خدا دوبارہ زندہ کرے گا“

<لَقَدْ جِئْتُمُوْنَا کَمَا خَلَقْنٰکُمْ اَوَّلَ مَرَّةٍ بَلْ زَعَمْتُمْ اٴَ لَّنْ نَجْعَلَ لَکُمْ مَّوْعِدًا>[63]

”اور (اس وقت ھم یاد دلائیں گے کہ جس طرح ھم نے تم کو پھلی بار پیدا کیا تھا (اسی طرح )تم لوگوں کو (آخر)ھمارے پاس آنا پڑا، مگر تم تو یہ خیال کرتے تھے کہ تمھارے (دوبارہ پیداکرنے کے) لئے کوئی وقت ھی نھیں ٹھھرائیں گے“

اس طرح ھمارے بہترین طریقہ سے یہ واضح هو جا تا ھے :

<اَنَّ اللهَ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰاتِ وَ الاَرْضَ قٰادِرٌ عَلٰی اٴَنْ یَخْلُقَ مِثْلَھُمْ>[64]

”وہ خدا جس نے سارے آسمان اور زمین بنائے اس پر بھی (ضرور )قادر ھے کہ ایسے آدمی دوبارہ پیدا کرے “



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 next