قیامت کی ضرورت



”اور لوگوں پر واجب ھے کہ محض خدا کے لئے خانہ کعبہ کا حج کریں“

<وَاعْلَمُوْااَنَّمَا غَنِمْتُمْ مِنْ شَیءٍ فَاِنَّ لِلّٰہِ خُمُسَہُ>[4]

”اور جان لو کہ جو کچھ تم (مال لڑکر)لوٹو ان میں کا پانچواں حصہ مخصوص خدا “

<جَاھِدُوْا فِی اللهِ حَقَّ جِھَادِہِ >[5]

”جو حق جھاد کرنے کا ھے خدا کی راہ میں جھاد کرو “

<اَحَلَّ اللهُ الْبَیْعَ وَ حَرَّمَ الرِّبَوٰ>[6]

”حالانکہ خرید وفروخت کو خدا نے حلال اور سود کو حرام قرار دیا “

<اٴِنَّ اللهَ یَاٴمُرُ بِا لْعَدْلِ وَ الْاِحْسَانِ وَاٴِیْتَا یٴِ ذِی الْقُربٰی وَ یَنْھٰی عَنِ الْفَحْشَاءِ وَ الْمُنْکَرِ وَ الْبَغْیِ>[7]

”اس میں شک نھیں کہ خدا انصا ف اور(لوگوں کے ساتھ)نیکی کرنے اور قرابت داروں کو (کچھ)دینے کا حکم کرتا ھے اور بدکاری اور ناشایستہ حرکتوں اور سر کشی کرنے سے منع کرتا ھے“

<لاَ یَغْتَبْ بَعْضُکُمْ بَعْضاً>[8]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 next