قیامت کی ضرورت



”خدا ھی نے مخلوقات کو پھلی بار پیدا کیا وھی دوبارہ (پیدا) کرے گا پھر تم سب لوگ اس کی طرف لوٹائے جاوٴگے“

<وَقَالُوْا اٴَ ءِ ذَا کُنَّا عِظَاماً وَ رُفَاتاً اٴَءِ نَّا لَمَبْعُوْثُوْنَ خَلقاً جَدِیْداً>[51]

”اور یہ لوگ کہتے ھیں کہ جب ھم (مرنے کے بعد سڑ گل کر )ہڈیاں رہ جائیں گے اور ریزہ ریزہ هو جائیں گے، تو کیا از سر نو پیدا کرکے اٹھا کھڑے کئے جائیں گے“

<اَوَلَمْ یَرَوْا اَنَّ اللهَ الَّذِی خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالاَرْضَ قَادِرٌعَلٰی اَن یَّخلُقَ مِثْلَھُمْ >[52]

”کیا ان لوگوں نے اس پر بھی نھیں غور کیا کہ وہ خدا جس نے سارے آسمان اور زمین بنائے اس پر بھی (ضرور ) قادر ھے کہ ان ایسے آدمی دوبارہ پیدا کرے“

<وَلَقَدْ خَلَقْنَا الاِنْسَانَ مِنْ سُلٰلَةٍ مِنْ طِیْنٍ ۔ثُمَّ جَعَلْنَہُ نُطْفَةً فِی قَرارٍ مَکِیْنٍ۔ ثُمَّ خَلَقْنَا النُّطْفَةَ عَلَقَةً فَخَلَقْنَا الْعَلَقَةَ مُضْغَةًفَخَلَقْنَا الْمُضْغَةَ عِظٰاماً فَکَسَوْنَا الْعِظٰمَ لَحْماً ثُمَّ اَنْشَاٴْ نٰہُ خَلْقاً آخَرَ فَتَبَارَکَ اللهُ اَحْسَنُ الْخَالِقِیْنَ۔ثُمَّ إِنَّکُمْ بَعْدَ ذَلِکَ لَمَیِّتُون۔ ثُمَّ اِنَّکُمْ یَوْمَ الْقِیٰاَمَةِ تُبْعَثُوْنَ۔>[53]

”اور ھم نے آدمی کو گیلی مٹی کے جوھر سے پیدا کیا ،پھر ھم نے ا س کو ایک محفوظ جگہ (عورت کے رحم میں)نطفہ بنا کر رکھا پھر ھم نے نطفہ کو جما هوا خون بنا یا ،پھر ھم نے منجمد خون کو گو شت کا لوتھڑا بنایا، ھم ھی نے لوتھڑے کی ہڈیاں بنائیںپھر ھم ھی نے ہڈیوں پر گو شت چڑھایا پھر ھم ھی نے اس کو (روح ڈال کر)ایک دوسری صورت میں پیدا کیا تو (سبحان الله)خدابا برکت ھے جو سب بنانے والوں سے بہتر ھے پھر اس کے بعد یقینا تم سب لوگوں کو (ایک نہ ایک دن)مرنا ھے اس کے بعد قیامت کے دن تم سب کے سب قبروں سے اٹھائے جاوٴگے“

<نَحْنُ خَلَقْنٰکُمْ فَلَوْلَا تُصَدِّقُوْنَ۔ اَفْرَءَ یْتُمْ مَا تُمْنُوْنَ۔ ءَ اَنْتُمْ تَخْلُقُوْنَہ اَمْ نَحْنُ الْخَالِقُوْنَ ۔نَحْنُ قَدَّرْناَ بَیْنَکُمْ الْمَوْتَ وَ ماَ نَحْنُ بِمَسْبُوْقِیْنَ۔عَلٰی اَنْ نُبَدِّلَ اَمْثَالَکُمْ وَ نُنْشِئَکُمْ فِی مَالَا تَعْلَمُوْنَ۔ لَقَدْ عَلِمْتُمْ النَّشْاَةَ اٴلاُولٰی فَلَوْلاَ تَذَکَّرُوْنَ۔>[54]

”تم لوگوں کو(پھلی بار بھی) ھم ھی نے پیدا کیا ھے پھر تم لوگ (دوبارہ کی) کیوں نھیں تصدیق کرتے تو جس نطفہ کو تم (عورت کے)رحم میں ڈالتے هو کیا تم نے دیکھ بھال لیا، کیا تم اس سے آدمی بناتے هو؟ یا ھم بناتے ھیں ھم نے تم لوگوں میں موت کو مقرر کر دیا ھے اورھم اس سے عاجز نھیں ھیں کہ تمھارے ایسے او ر لوگ بدل ڈالیں اور تم لوگوں کو اس (صورت)میں پیدا کریں جسے تم مطلق نھیں جانتے اور تم نے پھلی پیدائش تو سمجھ ھی لی ھے (کہ ھم نے کی)پھر تم غور کیوں نھیں کرتے؟“

<اَیَحْسَبْ الْاِنْسَانُ اَنْ ُیتْرَکَ سُدًی اَلَمْ یَکُ نُطْفَةً مِّنْ مَّنِیٍّ یُّمْنٰی ثُمَّ کَانَ عَلَقَةً فَخَلَقَ فَسَوّٰی فَجَعَلَ مِنْہُ الزَّوْجَیْنِ الذَّکَرَ وَالْاُنْثٰی اَلَیْسَ ذٰلِکَ بِقٰدِرٍ عَلٰی اَنَّ یُحِْیَ الْمَوْتٰی>[55]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 next