قیامت کی ضرورت



”کیا انسان یہ سمجھتا ھے کہ وہ یوں ھی چھوڑ دیا جائے گا کیا وہ (ابتداً)منی کا ایک قطرہ نہ تھا جو رحم میں ڈالی جاتی ھے پھر لوتھڑا هوا پھر خدا نے اسے بنایا پھر اسے درست کیا پھر اس کی دو قسمیں بنائیں (ایک)مرد اور(ایک) عورت ،کیا اس پر قادر نھیں کہ (قیامت میں)مردوں کو زندہ کر دے“

<اَوَلمَ ْیَرَوْا اَنَّ اللهَ  الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالاَرْضَ ÙˆÙŽ لَمْ یَعْیَ بِخَلْقِھِنَّ بِقٰدِرٍ عَلٰیٓ اَنْ یُّحْیَِ الْمَوْتٰی بَلٰی اِنَّہ عَلٰی کُلِّ شَیءٍ قَدِیْرٌ>[56]

”کیا ان لوگوں نے یہ نھیں غور کیا کہ جس خدا نے سارے آسمان و زمین کو پیدا کیا اور ان کے پیدا کرنے سے ذرا بھی تھکا نھیں ،وہ اس بات پر قادر ھے کہ مردوں کو زندہ کرے ھاں(ضرور) و یقینا ھر چیز پر قادر ھے“

<اَلَمْ نَخْلُقْکُّمْ مِنْ مَّآءٍ مَھِیْنٍ ۔فَجَعَلْنٰہُ فِی قَرَارٍ مَّکِیْنٍ۔اِلٰی قَدَرٍ مَّعْلُوْمٍ۔فَقَدَرْنَا فَنِعْمَ الْقٰدِرُوْنَ۔ وَیْلٌ یَّو مَئِذٍ لِلْمُکَذِّبِیْنَ>[57]

”کیا Ú¾Ù… Ù†Û’ تم Ú©Ùˆ ذلیل پانی (منی) سے پیدا نھیں کیا؟!  پھر Ú¾Ù… Ù†Û’ اس کوایک معین وقت تک ایک محفوظ مقام (رحم)میں رکھا، پھر(اس کا) ایک اندازہ مقرر کیا، تو Ú¾Ù… اچھا اندازہ مقرر کرنے والے ھیں، اس دن جھٹلانے والوں Ú©ÛŒ خرابی ھے“

<اَوَلَمْ یَرَالْاِنْسَانُ اِنَّا خَلَقْنٰہ ُ مِنْ نُطْفَةٍ فَاِذَا ھُوَخَصِیْمٌ مُبِیْنٌ ۔وَضَرَبَ لَنَا مَثَلًا وَنَسِیَ خَلْقَہ قَالَ مَنْ یُحْیِ الْعِظَامَ وَھِیَ رَمِیْمٌ۔ قُلْ یُحْیِیْھَا الَّذِیْ اَنْشَاَھَآ اَوَّلَ مَرَّةٍ وَھُوَ بُِکِّل خَلْقٍ عَلِیْمُ>[58]

”کیا آدمی نے اس پر بھی غور نھیں کیا ھم ھی نے اس کو ایک ذلیل نطفہ سے پیدا کیا پھر وہ یکا یک (ھمارا ھی)کھلم کھلامقابل (بنا)ھے اور ھماری نسبت باتیں بنانے لگا ھے اور اپنی خلقت (کی حالت)بھول گیا (اور)کہنے لگا کہ بھلا جب یہ ہڈیاں (سڑ گل کر)خاک هوجائیں گی تو (پھر) کون (دوبارہ)زندہ کر سکتا ھے (اے رسول) تم کہدو کہ اس کو وھی زندہ کرے گا جس نے ان کو (جب یہ کچھ نہ تھے)پھلی مرتبہ حیات دی، وہ ھر طرح کی پیدایش سے واقف ھے“

<اَوَ لَیْسَ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالاَرْضَ بِقٰدِرٍ عَلٰی اَنْ یَّخْلُقَ مِثْلَھُمْ بَلٰی وَھُوَ الْخَلّٰقُ الْعَلِیْمُ>[59]

”(بھلا )جس (خدا)نے سارے آسمان اور زمین پیدا کئے کیا وہ اس پر قابو نھیں رکھتا کہ ان کے مثل (دوبارہ)پیدا کردے ھاں(ضرور قابو رکھتا ھے)اور وہ تو پیدا کرنے والاواقف کار ھے“

<اَفَعَیِیْنَا بِالْخَلْقِ الاَوَّلِ بَلْ ھُمْ فِی لَیْسٍ مِّنْ خَلْقٍ جَدِیْدٍ>[60]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 next