قیامت کی ضرورت



”نہ تم میں سے ایک دوسرے کی غیبت کرے“

<لاَ تَجَسَّسُوا>[9]

”ایک دوسرے کے مال کی ٹوہ میں نہ رھا کرو“

<اِنَّمَا یَفْتَرِی الْکِذْبَ الَّذِیْنَ لَا یُوٴْ مِنُوْنَ بِاٴَیٰاتِ اللهِ>[10]

”بہتان تو بس وھی لوگ باندھا کرتے ھیں جو خدا کی آیتوں پر ایمان نھیں رکھتے۔“

<اٴِجْتَنِبُوْا کَثِیراً مِنَ الظَّنِّ>[11]

”بہت سے گمان (بد )سے بچے رهو“

<وَیْلٌ لِلْمُطَفِّفِیْنَ>[12]

”ناپ تول میں کمی کرنے والوں کی خرابی ھے“

ان کے علاوہ اور دیگر آیات کریمہ ھیں جن میں خدا وندا عالم کی طرف سے امر و نھی بیان هوئے ھیں۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 next