اسلامى تہذيب و تمدن ميں فن و ہنر



مسلمانوں كے ديگر فنون لطيفہ ميں سے ہاتھى دانت كى خوبصورت چيزوں كے بعض نمونے (5)

-------------------------

1) گوستاوبولوں ، گذشتہ مدرك ، ص 638 ، ارنست كوتل ، سابقہ حوالہ، ص 91_190_

2) سابقہ حوالہ، ٹوماس واكر آرنولڈ و آلفرڈ گيوم ، سابقہ حوالہ، ص 556_

3) سابقہ حوالہ ص 8_57 ، كريستين پرايس ،سابقہ حوالہ، ص 6_158_

4) ارنست كونل ،سابقہ حوالہ ص 192، 209،278، 8_284 ، ٹوماس واكر آرنولڈ و آلفرد گيوم ، سابقہ حوالہ ،ص 60_

5) محمد مددپور ، تجليات حكمت معنوى در ہنر اسلامى ،تہران ، اميركبير ، 1374، ص 240_

179

لندن ، پيرس اور ديگر جگہوں پر موجود ہيں اگر چہ ان چيزوں كى ظاہرى شكل و صورت مشابہہ ہے ليكن ان پر بنے ابھرے ہوئے زيادہ تر نقوش مختلف ہيں_(1)

مٹى اورپتھر كے برتنوں پر نقش و نگار ايك بہترين اسلامى ہنر تھا كہ پہاڑى دُركا بنا ہوا ايك ظرف آج بھى سينٹ مارك وينس ميوزيم وينس ميں موجود ہے اور اسكى تاريخى اہميت كى وجہ يہ ہے كہ اس پر دوسرے فاطمى خليفہ كا نام '' عزيز'' لكھا ہوا ہے(2) فنون ميں سے مسلمانوں كا ايك اور فن جو مغرب ميں منتقل ہوا اورجس نے يورپى لوگوں كو مسحور كيا وہ قيمتى دھاتوں اور پتھروں كى تراش كارى كا فن تھا_(3)



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 next