خداوند عالم کی مرضی کو اپنی خواھشات کے پر ترجیح دینا



مولائے کائنات(ع)  کا ارشاد گرامی Ú¾Û’ :

<مفتاح الغنیٰ الیقین>[28]

”یقین بے نیازی کی کنجی ھے “

امام محمد باقر(ع)  کا ارشاد Ú¾Û’ :

<کفیٰ بالیقین غنیً،وبالعبادة شغلاً>[29]

”بے نیازی کے لئے یقین کافی ھے اورعبادت بہترین مشغلہ ھے “

۲۔تقویٰ:بے نیازی کے اسباب وعوامل میں تقویٰ بھی اھم ترین عامل ھے ۔انسان جب احکام خداکا پابند ھوگا اور حدود الٰھیہ کا خیال رکھے گا تواللہ اس کے دل کو بے نیاز بنادے گا اور اس کے فقرواحتیاج کوختم کردے گا ۔

پیغمبر اکرم  Ù’(ص)کا ارشاد گرامی Ú¾Û’ :

<کفیٰ بالتقیٰ غنیٰ >[30]

”مستغنی  ھونے Ú©Û’ لئے تقویٰ کافی Ú¾Û’ “



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 next