خداوند عالم کی مرضی کو اپنی خواھشات کے پر ترجیح دینا



<اٴشرف الغنیٰ،ترک المنیٰ>[39]

”شریف ترین بے نیازی ، خواھشات کا ترک کرناھے “

آپ  (ع)  Ú¾ÛŒ کا ارشاد Ú¾Û’ :

<الغنیٰ الاکبر:الیاٴس عمّافی اٴیدی الناس>[40]

”سب سے بڑی بے نیازی یہ ھے کہ انسان اس کا امید وار نہ ھو جو لوگوں کے پاس ھے “

اور جب مال نفس کو بے نیاز نہ بنا سکے تو پھر وہ اضطراب و بے چینی کا سبب بن جاتا ھے اور انسان کے حرص و طمع اور مشکلات میں اضافہ کرتا رہتا ھے ۔اس سلسلہ میں خداوند عالم کا ارشاد ھے :

<انّمایریداللّٰہ لیعذبھم بھافی الحیاة الدنیا وتزھق اٴنفسھم ۔۔۔۔>[41]

”پس اللہ کا ارادہ یھی ھے کہ انھیں(اموال واولاد) کے ذریعہ ان پر زندگانی دنیا میں عذاب کرے اور حالت کفر میں ھی ان کی جان نکلے “

<انّما یرید اللّٰہ اٴن یعذبھم بھا فی الدنیا و تزھق اٴنفسھم ۔۔۔۔۔۔> [42]

”اور خداان کے(اموال واولاد) ذریعہ ان پر دنیا میں عذاب کرنا چاہتا ھے اور چاہتا ھے کہ کفر کی حالت میں ان کا دم نکلے “



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 next