دنیا کو حقیر جاننا اور آخرت کو اہمیت کی نگاہ سے دیکھنا(دوسرا حصه)



 

خدا کے دوستوں اور فرشتوں کے خوف کے مرتبہ پرتوجہ کرنے کا اثر:

          اب جبکہ خوف الہٰی اس Ú©ÛŒ اہمیت Ùˆ فوائد Ú©ÛŒ بات درمیان آگئی تو یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ ہمیں کیا کرنا چاہئے تاکہ ہم میں خوف خدا پیدا ہو؟ اس مرحلہ تک پہنچنے Ú©Û’ لئے منجملہ بہترین راستوں میں سے ایک راستہ، خدا Ú©Û’ یہاں عزیز افراد Ú©Û’ مقام خوف پر نظر ڈالنا ہے Û” بیشک ان Ú©Û’ حالات اور خدا سے ان Ú©Û’ بے حد خوف پر توجہ کرنا ہمارے لئے خوف الہٰی کا مقام حاصل کرنے Ú©Û’ لئے بہترین تشویق کنندہ ہے Û” یہ وہی روش ہے جسے پیغمبر اسلام   (صلی الله علیه Ùˆ آله وسلم) Ù†Û’ اس حدیث میں بیان فرمایا ہے Û”

    خدا Ú©Û’ عزیز ترین بندوں میں اس Ú©Û’ ملائکہ ہیں Û” قرآن مجید ان شائستہ بندوں Ú©Û’ بارے میں فرماتا ہے:

          <وَیُسَبِّحُ الرَّعْدُ بِحَمْدِہِ وَالْمَلاَ ئِکَةُ مِنْ خِیفَتِہِ ․․․․> (رعد/Û±Û³)

          ”گرج اس Ú©ÛŒ حمد Ú©ÛŒ تسبیح کرتی ہے اور فرشتے اس Ú©Û’ خوف سے حمد Ùˆ ثنا کرتے رہتے ہیں ۔“

          جیسا کہ بیان ہوا کہ عظمت الہٰی Ú©ÛŒ شناخت اور اس Ú©ÛŒ طرف توجہ کرنا خدا سے ڈرنے کا سبب ہے، اس Ú©ÛŒ واضح مثال ہم خدا Ú©Û’ مقرب فرشتوں میں پاتے ہیں Û” چنانچہ پیغمبر اسلا Ù… صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم اس روایت میں فرشتوں Ú©Û’ ایک گروہ Ú©ÛŒ حالت یوں بیان فرماتے ہیں وہ بارگاہ الہٰی میں اپنے آپ Ú©Ùˆ ایسا حقیر اور پست محسوس کرتے ہیں اور خوف Ùˆ خشیت میںڈوبے ہوئے ہیں اپنی پیدائش سے قیامت تک۔ شاید ہزاروں یا لاکھوں سال طولانی مدت سے اس Ú©Û’ آگے Û” Ú©Ú¾Ú‘Û’ØŒ سرتسلیم خم کئے ہوئے ہیں Û” شاید قہر الہٰی Ú©Û’ خوف اور شدید اضطراب Ú©ÛŒ وجہ سے اور بے انتہا خدا Ú©ÛŒ عظمت Ú©Û’ پیش نظر سر بلند کرنے Ú©ÛŒ جراٴت نہیں کرتے ہیں Û”Û±

          جب خدا Ú©Û’ فرشتے جو ہر آلود Ú¯ÛŒ اور گناہ سے پاک ہیں، اس طرح خداکے قہر سے خائف ہو کر بارگاہ الہٰی میں سرتسلیم خم کئے ہوئے اور اپنی ذلت Ú©Û’ احساس Ú©Û’ ساتھ خدا Ú©ÛŒ بندگی میں کانپ رہے ہیں اور قیامت تک سربلند نہیں کرتے، تو کیا یہ شائستہ نہیں ہے کہ ہم گنہگار ہوا نفس میں گرفتار اور شیطان Ú©ÛŒ زنجیروں میں جکڑے ہوئے شرم Ùˆ حیا Ú©Û’ مارے اپنا سر  بلندنہ کریں؟

          ملائکہ Ú©ÛŒ جو حالت خدا Ú©Û’ حضور میں ہوتی ہے  اس Ú©Û’ ادنی نمونہ Ú©Ùˆ ہم اپنے اندر محسوس کرتے ہیں جب ہم اپنے Ú©Ùˆ کسی بزرگ ترین شخصیت Ú©Û’ سامنے پیش کرتے ہیں، تو خود باختگی Ú©Û’ عالم میں ہم میں بولنے Ú©ÛŒ سکت نہیں رہتی اور بے اختیار سرتسلیم خم کردیتے ہیں Û” جن لوگوں Ù†Û’ امام خمینیۺ Ú©ÛŒ شخصیت Ú©Ùˆ درک کیا تھا اور جن Ú©Ùˆ ان Ú©Û’ بارے میں مکمل معرفت حاصل تھی، جب ان Ú©ÛŒ خدمت میں حاضر ہوتے تھے تو امام خمینیۺ Ú©ÛŒ پرکشش جذاب شخصیت ان Ú©Ùˆ پگھلا کر رکھ دیتی تھی اور امام خمینیۺ Ú©ÛŒ عظمت اور ان Ú©ÛŒ شان Ùˆ شوکت Ú©Û’ سامنے برف Ú©Û’ مانند Ù¾Ú¯Ú¾Ù„ جاتے تھے Û” وہ اپنے آپ Ú©Ùˆ قدرت Ùˆ معرفت Ú©Û’ ایک عظیم پہاڑ Ú©Û’ سامنے محسوس تھے اور خود Ú©Ùˆ ان Ú©Û’ سامنے ایک معمولی ذرہ تصور کرتے تھے Û” پھر یہ مقام Ùˆ منزلت ایک بندہ خدا Ú©ÛŒ ہے!

          اسی طرح خدا Ú©Û’ بعض ایسے فرشتے ہیں کہ بزرگ انبیاء بھی مشکل سے ان Ú©ÛŒ عظمت Ú©Ùˆ درک کرتے تھے، روایتوں میں ذکر ہوا ہے کہ حضرت جبرئیل علیہ السلام صرف چند بار اپنی اصلی Ø´Ú©Ù„ میں پیغمبر اسلام   Ú©ÛŒ خدمت میں نازل ہوئے ہیں جبرئیل Ú©Û’ تجلی اور ظہور Ú©Û’ وقت پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم  Ù†Û’ مشاہدہ فرمایا کہ ان کا نور مشرق سے مغرب تک پھیلا ہوا ہے:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 next