دنیا کو حقیر جاننا اور آخرت کو اہمیت کی نگاہ سے دیکھنا(دوسرا حصه)



Û±Û”   امام خمینی‘ چہل حدیث(موٴسسہٴ تنظیم Ùˆ نشر آثار امام خمینیۻ‘ Û±Û³Û·Û³/ طبع چہارم) ص Û²Û³

”پیغمبر آپ ایمان اور رعمل صالح والوں کو بشارت دے دیں کہ ان کے لئے ایسے باغات ہیں جن کے نیچے نہریں جاری ہیں․․․ اور ان کے لئے وہاں پاکیزہ بیویاں بھی ہیں اور انہیں اس میں ہمیشہ رہنا ہے ۔“

ایک دوسری آیت میں خدائے متعال فرماتا ہے:

<وَعَدَ اللهُ الْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُؤْمِنَاتِ جَنَّاتٍ تَجْرٖی مِنْ تَحْتِھَا الْاَنْھَارُ خَالِدِینَ فِیھَا وَمَسَاکِنَ طَیِّبَةً فِی جَنَّاتِ عَدْنٍ ÙˆÙŽ رِضْوَانٌ مِنَ اللهِ اَکْبَرُ ذٰلِکَ ھُوَ الْفَوزُالْعَظِیمُ“     (توبہ/Û·Û²)                

”اللہ نے مومن مرد اور مومن عورتوں سے ان باغات کا وعدہ کیا ہے جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی۔ یہ ان میں ہمیشہ رہنے والے ہیں ۔ ان جنات عدن میں پاکیزہ مکانات ہیں اور اللہ کی مرضی تو سب سے بڑی چیز ہے اور یہی ایک عظیم کامیابی ہے ۔“

          حقیقت یہ ہے کہ انسان عمل صالح اور نیک  اعمال سے بہشت Ùˆ الوں Ú©ÛŒ نعمتوں Ú©Ùˆ اپنے لئے فراہم  کرتا ہے Û” اس بنا پر جس قدر پروردگار Ú©ÛŒ بندگی Ùˆ اطاعت Ú©ÛŒ کوشش کرے اور ریاضت Ùˆ ہواء  نفس سے مبارزہ کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ اللہ Ú©ÛŒ  نعمتوں Ú©Ùˆ حاصل کرے Û” یہ ایک ایسی حقیقت ہے جسے ہم آیات Ùˆ روایات میں واضح طور پر ملاحظہ کرتے ہیں، امام جعفر صادق علیہ السلام سے روایت ہے کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ فرمایا:

”لما اسری بی الی السماء دخلت الجنہ فرایت فیھا ملائکة یبنون لبنة من ذھب ولبنةً من فضة Ùˆ ربما امسکوا۔ فقلت Ù„Ú¾Ù…: مالکم ربما بنیتم وربما امسکتم قالوا: قول المؤمن فی الدنیا۔ سبحان الله والحمد لله ولا الہ الاالله والله اکبر‘ فاذا قال بنینا واذا امسک امسکنا“   Û±

          جب مجھے آسمان Ú©ÛŒ سیر کرائی گئی اورمیں بہشت میں داخل ہوا۔ میں Ù†Û’ وہاں پر دیکھا کہ ملائکہ محل بنانے میں مشغول ہیں اور سونے اور چاندی Ú©ÛŒ اینٹیں ایک دوسرے پر رکھنے میں مصروف ہیں اور کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ وہ کام سے ہاتھ روک لیتے  ہیں Û” میں Ù†Û’ ان سے کہا کیوں ایسا ہوتا ہے کہ تم کبھی کام میں مشغول

------------------------------------------------

۱۔ بحار الانوار ج/۸،ص/۱۲۳



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 next