دنیا کو حقیر جاننا اور آخرت کو اہمیت کی نگاہ سے دیکھنا(دوسرا حصه)



  Û±Û”  ”زقوم“ ایک گھاس کا نام ہے‘ اس Ú©Û’ پتے چھوٹے اور ان کا مزہ کڑوا ہے اور انتہائی بدبو دارہے Û” انسان Ú©Û’ بدن پر اس گھاس Ú©Û’ رس Ú©Ùˆ ملنے سے ورم ہوتا ہے Û” یہ گھاس بیابان Ú©Û’ اطراف میں اگتی ہے اور اس کانام جہنم Ú©Û’ ”زقوم“ سے لیا گیا ہے Û” (بحارالانوار‘ ج ۱۷‘ ص Û±Û´Û¶)”

تذنبا ذنباً اعذبکمٰا علیہ“ ۱

          ہم ایک دن رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©Û’ ہمراہ بیٹھے تھے‘ جبرئیل ان Ú©ÛŒ خدمت میں تشریف لائے وہ  افسردہ Ùˆ غمگین تھے‘ ان کا رنگ متغیر تھا‘ پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: اے جبرئیل! میں کیوں تمھیں افسردہ Ùˆ غمگین دیکھ رہا ہوں؟ جبرئیل Ù†Û’ عرض Ú©ÛŒ: اے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! میں کیوں نہ ایسی کیفیت ہو اس لئے کہ آج ہی جہنم Ú©Ùˆ دم ( بھڑکایا) کیا گیا۔ پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: جہنم Ú©Ùˆ دم کرنا کیا ہوتا ہے؟ انھوں Ù†Û’ عرض Ú©ÛŒ: بیشک خدائے متعال Ù†Û’ Ø¢Ú¯ Ú©Ùˆ Ø­Ú©Ù… دیا‘ پھر ایک ہزار سال تکبھڑکتی رہی یہاں تک کہ وہ سرخ ہو گئی‘ اس Ú©Û’ بعد پھر Ø­Ú©Ù… دیا اور پھر ایک ہزار سال تک شعلہ ور رہی یہاں تک کہ سفید ہوگئی۔ اس Ú©Û’ بعد پھر اسے Ø­Ú©Ù… دیا  Ø¢Ú¯ مزید ایک ہزار سال تک شعلہ فشاں رہی یہاں تک سیاہ ہوگئی اور یہ Ø¢Ú¯ سیاہ اور تاریک ہے Û” پس اگر جہنم Ú©ÛŒ Ø¢Ú¯ Ú©ÛŒ زنجیر Ú©ÛŒ ایک Ú©Ú‘ÛŒ  -----جو ستر ذراع بلند ہے  ----- دنیا میں ڈال دی جائے‘ تو دنیا اس Ú©ÛŒ گرمی سے Ù¾Ú¯Ú¾Ù„ کر پانی ہو جائے Ú¯ÛŒ اور اگر ”زقوم“ اور ”ضریع“ کا ایک قطرہ دنیا Ú©Û’ پانی میں گرا دیا جائے‘ تو اس Ú©ÛŒ بدبو سے تمام لوگ مر جائیں Ú¯Û’ Û”

          اس Ú©Û’ بعد پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ Ùˆ آلہ وسلم Ù†Û’ گریہ Ùˆ زاری Ú©ÛŒ اور جبرئیل Ù†Û’ بھی گریہ کیا۔

خدائے متعال Ù†Û’ ان دونوں Ú©ÛŒ طرف ایک فرشتہ Ú©Ùˆ روانہ کیا اس  فرشتہ Ù†Û’ آکر عرض کیا: خداوند متعال Ù†Û’ تم دونوں Ú©Û’ لئے سلام بھیجا ہے اور فرماتاہے: میں Ù†Û’ تم دونوں Ú©Ùˆ اس سے محفوظ رکھا ہے اگر گناہ کروگے اس Ú©ÛŒ وجہ سے عذاب کروں Û”

بہشت مومنین اور صالحین کی ابدی قیام گاہ:

          بیشک بہشت اور اس Ú©ÛŒ نعمتیں بزرگ ترین مخلوقات خدا میں سے ہیں‘ اور ایسے لوگوں Ú©Ùˆ نصیب ہوتی ہیں جنہوں Ù†Û’ خدا Ú©ÛŒ بندگی Ùˆ اطاعت Ú©ÛŒ راہ Ú©Ùˆ Ø·Û’ کیا ہے اور ایمان Ùˆ عمل صالح Ú©Û’ ذریعہ بلند ترین مراحل انسانی پر فائز ہونے Ú©ÛŒ اہلیت رکھتے ہیں خلاصہ یہ کہ  ملکوت الٰہی تک پہنچنے Ú©ÛŒ لیاقت سے برخور دار ہیں Û”

<وَبَشِّرِ الَّذِینَ آمَنُوا وَعَمِلُو الصّٰالِحَاتِ اَنَّ لَھُمْ جَنّٰاتٍ تَجْرٖی مِنْ تَحْتِھَا الْاَنْھَارُ․․․ وَلَھُمْ فِیھَا اَزْوَاجٌ مُطَّھَرَةٌ وَھُمْ فِیھٰا خَالِدُونَ> (بقرہ/۲۵)

------------------------------------------------------



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 next