دنیا کو حقیر جاننا اور آخرت کو اہمیت کی نگاہ سے دیکھنا(دوسرا حصه)



 

 

 

-------------------------------------------

  Û±Û” نہج البلاغہ ( ترجمہ فیض الاسلام ) خطبہ /۶۹ص/Û²Û¸Û¶

 

فرشتوں کی نظر میں خدا کی عظمت کا مقام

 

”یَا اَبَاذَرٍ: اِنَّ ِللهِ مَلائِکَةً قِیٰاماً مِنْ خٖیفَتِہِ مَا رَفَعُوا رَؤُسَہُمْ حَتّٰی یُنْفَخُ فِی الصُّورِ النَّفْخَةُ الاٰخِرَةُ فَیَقُولُونَ جَمِیعاً: سُبْحَانَکَ وَ بِحَمْدِکَ مَا عَبَدْنَاکَ کَمَا یَنْبَغِی لَکَ اَنْ تُعْبَدَ“

          ”اے ابوذر: خدائے متعال Ú©Û’ Ú©Ú†Ú¾ فرشتے ہیں جو اسکے خوف سے Ú©Ú¾Ú‘Û’ اپنے سروںکو  جھکائے  ہوئے ہیں اور قیامت تک اسی حالت میں رہیں گے‘ یہ سب کہتے ہیں: تو پاک Ùˆ پاکیزہ ہے اور حمد ثنا کا  مستحق ہے‘ ہم Ù†Û’ تیری اس طرح بندگی نہیں Ú©ÛŒ جس کا تو سزاوار اور اہل ہے ۔“



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 next