دنیا کو حقیر جاننا اور آخرت کو اہمیت کی نگاہ سے دیکھنا(دوسرا حصه)



 

 

بہشت و جہنم کے بارے میں پیغمبر کی توصیف

”یَا اَبَاذَرٍ؛ وَلَو کَانَ لِرَجُلٍ عَمَلُ سَبعِینَ نَبِیّاً لاَسْتَقَلَّ عَمَلَہُ مِنْ شِدَّةِ مَا یَریٰ یَومَئِذٍ وَلَواَنَّ دَلواً صُبَّ مِنْ غِسْلِینِ فِی مَطْلَعِ الشَّمْسِ لَغَلَتْ مِنْہُ جَمٰاجِمُ مِنْ مَغْرِبِہٰا۔ وَلَوْ زَفَرَتْ جَھَنَّمُ زَفْرَةً لَمْ یَبْقَ مَلَکٌ مُقَرَّبٌ وَلاَ نَبِیٌ مُرْسَلٌ اِلَّا خَرَّجَاثیاً علٰی رُکْبَتَیہِ، یَقُولُ: رَبِّ نَفْسِی نَفْسِی‘ حَتّٰی یَنْسٰی اِبْرَاہٖیمُ اِسْحٰقَ، یَقُولُ: یَا رَبِّ اَنَا خَلٖیلِکَ اِبْرَاہٖیمُ فَلاٰ تَنْسَنٖی۔

یَا اَبَاذَرٍّ؛ لَو اَنَّ اِمْرَاٴَةً مِنْ نِسَاءِ اَہْلِ الْجَنَّةِ اَطْلَعَتْ مِنْ سَمٰاءِ الدُّنیٰا فِی لَیْلَةٍ ظَلْمٰاءٍ لَاَ ضٰائَتْ لَھَا الَارْضُ اَفْضَلَ مِمَّا یُضیٖئُھٰا الْقَمَرُ لَیْلَةَ الْبَدْرِ وَلَوَجَدَ رِیحَ نَشْرِھَا جَمٖیعُ اَھْلَ الْاَرْضِ وَلَوْ اَنَّ ثَوْباً مِنْ ثِیَابِ اَھْلَ الْجَنَّةِ نُشِرَ الْیَوم فِی الدُّنْیَا لَصَعِقَ مَنْ یَنْظُرُ اِلَیہِ وَمَا حَمَلَتْہُ اَبْصٰارُھُمْ“

          خوف الہٰی Ú©Û’ مرتبہ Ùˆ مقام تک پہنچنے Ú©Û’ لئے مختلف راستے موجود ہیں،منجملہ ان میں سے خاصان خدا اور اولیا Ø¡ الٰہی Ú©Û’ حالات اور ان Ú©ÛŒ زندگی کا مطالعہ ہے ØŒ اس لئے کہ انسان ان Ú©ÛŒ معرفت Ú©Û’ ذریعہ مقام خوف ا ور خشیت الٰہی Ú©ÛŒ کیفیت Ú©Ùˆ بہترین نمونہ Ú©Û’ طورپر انتخاب کر سکتا ہے Û” اس لحاظ سے اس روایت میں خدا Ú©Û’ بہترین بندوں اور فرشتوں کا اور ہم Ù†Û’ گزشتہ درس میں اس Ú©Û’ بارے میں بحث کی۔

مخلوقات کی عظمت کے بارے میں غور و خوض

          خوف الہٰی Ú©Û’ مقام تک پہنچنے کا دوسرا راستہ خدا Ú©ÛŒ مخلوق Ú©ÛŒ عظمت پر تفکر کرنا ہے Û” بیشک انسان مخلوقات Ú©ÛŒ عظمت Ú©Ùˆ درک کرنے Ú©ÛŒ وجہ سے خدا Ú©ÛŒ بے انتہا عظمت Ùˆ حکمت نیز صلابت سے استوار آفرینش Ú©ÛŒ طرف متوجہ ہوتا ہے اور خدائے متعال Ú©Û’ مقابلہ میں اپنی کمزوری، عاجزی اور محتاجی Ú©Ùˆ بہتر درک کرتا ہے اور اس صورت میں کمال اور بلندیوں تک پہنچنے Ú©Û’ لئے شیطان Ú©ÛŒ اطاعت اور نفسانی خواہشات Ú©ÛŒ پیروی سے پرہیز کرتا ہے Û” اس Ú©Û’ علاوہ خدا Ú©ÛŒ عظمت اور اس Ú©ÛŒ بے انتہا قدرت Ú©Û’ بارے میں معرفت حاصل کر Ú©Û’ اس Ú©ÛŒ مخالفت اور سرپیچی سے سخت خائف ہوتا ہے Û”

          مخلوقات Ú©ÛŒ عظمت Ùˆ معرفت کا ادراک  پروردگار عالم Ú©ÛŒ عظمت Ùˆ معرفت Ú©Ùˆ حاصل کرنے کا ذریعہ ہے اس  بارے میں ہم دینی متون یعنی روایات اور قرآن مجید Ú©ÛŒ آیات میں ملاحظہ کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اور اولیاء دین Ù†Û’ مخلوقات خدا Ú©ÛŒ عظمت بیان کرنے Ú©Û’ لئے  کافی اہتمام کیا ہے Û” اپنے نورانی بیانات سے مخلوقات پروردگار Ú©ÛŒ آفرینشی ظرافتیں صلابت Ùˆ استحکام اوراس Ú©Û’ انواع Ùˆ اقسام Ú©ÛŒ وضاحت فرمائی ہے Û” اس طرح انسانوں Ú©Ùˆ وادار کیا ہے کہ وہ اپنے گرد Ùˆ نواح Ú©ÛŒ چیزوں کا مطالعہ کرے اور چھوٹی سے چھوٹی مخلوقات سے Ù„Û’ کر عظیم مخلوقات الہٰی Ú©Û’ بارے میں غور Ùˆ خوض کرے Û”

          حضرت علی علیہ اسلام اپنے نورانی بیان میں، خدا Ú©ÛŒ بے انتہا قدرت اور اس Ú©ÛŒ نعمتوں Ú©ÛŒ فراوانی پر غور Ùˆ خوض کرنے Ú©Ùˆ براہ راست خدا تک پہنچنے کا  وسیلہ اور اس Ú©Û’ خوف کا ذریعہ قرار دیتے ہیں آپ بیان فرماتے ہیں:



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 next