قلب (دل)



(حضرت علی علیہ السلام) نہج البلاغہ خطبہ ۱۵۴

(قولِ موٴلف: ملاحظہ ہو: باب "زہد" ، "زہد کے فوائد" (۳)

نیز: باب "شیعہ" ، "شیعوں کی صفات" (۳)

نیز: باب "موت" ، "جانکنی کے وقت انسان دیکھ رہا ہوتا ہے کہ دو ٹھکانوں میں سے کسی کی طرف جا رہا ہے۔" باب "مرنے والوں کے پاس پیغمبر آتے ہیں"

نیز: باب "معرفت" (۳) باب "دل (کی آنکھوں) سے دیکھنا"

نیز: عنوان "۴۹۶ "ملکوت"

(۱۲)دل کے کان

۱۶۹۵۰۔ دل کے دو کان ہوتے ہیں، ایک میں ایمانی روح اس سے نیکی کی سرگوشی کرتی ہے اور دوسرے میں شطان اس سے برائی کی سرگوشی کرتا ہے۔ ان میں سے جو بھی طاقتور ہوتا ہے دوسرے پر غلبہ حاصل کر لیتا ہے۔

(امام جعفر صادق علیہ السلام) بحارالانوار جلد ۷۰ ص ۵۳)

۱۶۹۵۱۔ دل کے دو کان ہوتے ہیں، ایک میں ایمانی روح اس سے نیکی کی سرگوشی کرتی ہے اور دوسرے میں شیطان اس سے برائی کی سرگوشی کرتا ہے۔ ان میں سے جو بھی طاقتور ہوتا ہے دوسرے پر غلبہ حاصل کر لیتا ہے۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 next