وفات پيغمبر(ص) کے بعد انحراف کے قطعی شواهد



مبارک ھو مبارک ھو اے ابو طالب (ع)کے فرزند آپ(ع) ھی میرے اور تمام مومنین اور مومنات کے مولا ھیں ۔[17]

۵۔آیت مود ت

<ِ قُلْ لاَاٴَسْاٴَلُکُمْ عَلَیْہِ اٴَجْرًا إِلاَّ الْمَوَدَّةَ فِی الْقُرْبَی۔>[18]

اے رسول(ص) کہہ دیجے کہ میں تم لوگوں سے محبت اھل بیت کے علاوہ کو ئی اجر رسالت نھیں مانگتا۔

زمخشری اپنی کتاب کشاف میں کھتے ھیں کہ جب یہ آیت نازل ھوئی تو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا ؟ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ(ص) کے وہ قریبی رشتہ دار کون ھیں جن کی محبت و مودت کو ھم پر واجب قرار دیا گیا ھے۔ حضرت نے ارشاد فرمایا:

  وہ علی ØŒ(ع)فاطمہ(ع) اور ان Ú©Û’ دو بیٹے ھیں۔

<ِ قُلْ لاَاٴَسْاٴَلُکُمْ عَلَیْہِ اٴَجْرًا إِلاَّ الْمَوَدَّةَ فِی الْقُرْبَی۔>

اے رسول کہہ دیں تم سے اھلےبیت کی محبت کے علاوہ کسی چیز کے متعلق سوال نھیں کیا جائے گا

 Ø²Ù…خشری Ù†Û’ اپنی کتاب کشاف میںاس آیت Ú©ÛŒ تفسیر کرتے ھوئے بیان کیا Ú¾Û’ ان Ú©Û’ علاوہ بھی قرآن کریم Ú©ÛŒ متعدد آیات اور احادیث حضرت علی علیہ السلام Ú©ÛŒ شان میں موجود ھیں مثلاً۔اٴقضاکُم علي

تم میں سب سے بڑے قاضی حضرت علی (ع)ھیں ۔

اٴنا مدینة العلم  وعلی بابُھا۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 next