وفات پيغمبر(ص) کے بعد انحراف کے قطعی شواهد



اس آیت Ú©Û’ متعلق مفسرےن کا اجماع Ú¾Û’ کہ یہ آیت حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ،حضرت امام علی علیہ السلام ،حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا، حضرت امام حسن علیہ السلام اورحضرت امام حسین  علیہ السلام Ú©ÛŒ شان میں نازل ھوئی Ú¾Û’Û”

۳۔آیت مباھلہ

< فَمَنْ حَاجَّکَ فِیہِ مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَ کَ مِنْ الْعِلْمِ فَقُلْ تَعَالَوْا نَدْعُ اٴَبْنَاءَ نَا وَاٴَبْنَاءَ کُمْ وَنِسَاءَ نَا وَنِسَاءَ کُمْ وَاٴَنْفُسَنَا وَاٴَنْفُسَکُمْ ثُمَّ نَبْتَہِلْ فَنَجْعَلْ لَعْنَةَ اللهِ عَلَی الْکَاذِبِینَ۔>[15]

اس کے متعلق واضح علم آجانے کے بعد جو شخص تم سے جھگڑا کرے تو تم کہہ دو کہ ھم اپنے بیٹوں کو بلاتے ھیں تم اپنے بےٹوں کو بلاؤ ھم اپنی خواتےن کو بلاتے ھیں تم اپنی خواتےن کو بلاؤ ھم اپنے نفسوں کو بلاتے ھیں اور تم اپنے نفسوں کو بلاؤ پھر ھم مباھلہ کرےں اور جھوٹوں پر اللہ کی لعنت کرےں۔

 ØªÙ…ام مفسرےن کا اجماع Ú¾Û’ کہ پو ری دنیا سے حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©Û’ ساتھ کوئی بھی مباھلہ Ú©Û’ لئے نھیں نکلا تھا مگر بےٹوں Ú©ÛŒ جگہ حضرت امام حسن علیہ السلام اور حضرت امام حسین  علیہ السلام تھے اور نساء Ú©ÛŒ نمائندگی حضرت جنا ب فاطمة الزھرا سلام اللہ علیھانے Ú©ÛŒ اور نفس رسول فقط حضرت علی علیہ السلام تھے آپ لوگ اس آیت میں غور Ùˆ فکر Ùˆ تاٴمل کرےں Û”

۴۔آیت اکمال د ین اور اتمام نعمت

< الْیَوْمَ اٴَکْمَلْتُ لَکُمْ دِینَکُمْ وَاٴَتْمَمْتُ عَلَیْکُمْ نِعْمَتِی وَرَضِیتُ لَکُمْ الْإِسْلاَمَ دِینًا>[16]

آج میں نے تمہارے دین کو کامل کر دیا اور تم پر اپنی نعمت پوری کر دی اور تمہارے اس دین اسلام کو پسند کیا۔

حضرت رسول اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس موقع پر ارشاد فرمایا :اللہ اٴکبرعلیٰ اکمال اِلدین و اتمام النعمہ و رضا الربْ برسالتي و الولا یةَ لعلي من بعدي۔

اللہ اکبر آج دین کامل ھوگیا اور نعمتےں پوری ھو گئیں اللہ رب العزت میری رسالت اور میرے بھائی علی (ع) کی ولاےت پر راضی ھے۔

یہ سننے کے بعد لوگ جو ق درجوق حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی خدمت میں جا کر تھنیت و مبارک باد عرض کرنے لگے صحابہ کرام میں سب سے پھلے مبارکباد دینے والے شیخین بھی تھے ۔ےعنی حضرت عمر اور حضرت ابو بکر اور ان کامبارک باد دینے کا انداز یہ تھا :

بخٍ بخٍ لکَ یا بنِ اٴبي طالب اٴصبحت مولاي و مولیٰ کل موٴمن و موٴمنة ۔



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 next