وفات پيغمبر(ص) کے بعد انحراف کے قطعی شواهد



والذي نفس عمر بیدہ لتخرُجن اٴولاٴحرقنھا علیٰ مَن فیھا فقیل لہ یا اٴبا حفص اِنّ فیھا فاطمہ فقال واِن ۔

اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں عمر کی جان ھے اگر یہ لوگ باھر نہ نکلے تو میں اس گھر کو گھر والوںسمیت جلا کر راکھ کر دوں گا۔

کسی نے اس سے کھا: اے ابو حفص جا نتے ھو کہ اس گھر میں تو جناب فاطمہ سلام اللہ علیھا موجود ھیں ، وہ کھنے لگا تو ھوتی رھیں ۔جناب فاطمہ سلام اللہ علیھا فرماتی ھیں تم میں سے جو بھی بری نیت لے کر میرے دروازے پر آیا ھے میرا اس کے ساتھ کوئی تعلق نھیں ھے۔[24]

 Ø­Ù‚ Ú©ÛŒ جستجو کرنے والے قاری محترم آپ Ù†Û’ ملاحظہ کیا کہ کس کس طرح لوگوں Ù†Û’ رفتار گفتار اور عمل Ú©Û’ میدان میں حضرت رسول اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©Û’ عمل اور ان Ú©ÛŒ رفتار گفتار سے انحراف کیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ اپنی آل پاک Ú©Û’ ساتھ کیسا سلوک کرنے Ú©Ùˆ کھااور ان لوگوں Ù†Û’ ان Ú©Û’ ساتھ کیا کیا؟

فدک کا غصب کرنا

فدک جناب فاطمہ زھراء سلام اللہ علیھا کا حق تھا۔ لیکن ان لوگوں نے بی بی (ع)کے اس حق کو غصب کرلیا۔بی بی (ع)نے یہ دعوی کیا تھا کہ یہ میری میراث ھے۔ لیکن اس دعوی کو انھوں نے رد کردیا اور جناب امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام اور جناب ام ایمن کی گواھیوں کو جھٹلادیا ۔

 Ø¹Ù„امہ امام شرف الدین کھتے ھیں کہ فدک Ú©Û’ متعلق حاکم کا اتنا علم Ú¾ÛŒ کافی تھا کہ یہ مدعی(فاطمہ) تقدیس Ú©ÛŒ معراج پر فائز Ú¾Û’ اور تقدس میں وہ جناب مریم(ع) بنت بن عمران (ع)Ú©ÛŒ Ú¾Ù… پلہ Ú¾Û’ بلکہ ان سے بھی افضل Ú¾Û’ ۔جناب زھرا(ع)Ø¡ جناب مریم (ع)جناب خدیجہ(ع) جناب آسیہ (ع)اھل جنت Ú©ÛŒ عورتوں سے افضل ھیں ۔جس طرح اللہ تعالی Ù†Û’ اپنی واجب نمازوں میں اپنے بندوں پر شہادتین پڑھنا واجب قرار دیا Ú¾Û’ اسی طرح ان پر درود سلام بھیجنا بھی واجب قرار دیا Ú¾Û’ اور یہ بی بی(ع) ان ھستیوں میں سے Ú¾Û’ جن پر نماز میں درود بھیجنا واجب قرار دیا گیا Ú¾Û’ Û”[25]

شیخ ابن عربی کھتے ھیں جیسا کہ ابن حجر کی کتاب صواعق المحرقہ وغیرہ میں بھی موجود ھے ۔

          رایتُ ولائي آل طہ فریضةً

                             علیٰ رغم اٴھل البعد یُورثني القُربیٰ

          فما طلب الرحمن اٴجراً علیٰ الھدیٰ



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 next