وفات پيغمبر(ص) کے بعد انحراف کے قطعی شواهد



 Ø­Ø¶Ø±Øª Ù†Û’ فرمایا اچھا یہ بتاؤ اگر چند لوگ گواھی دیں کہ جناب سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیھا Ù†Û’ فلاں غلط کام کیا Ú¾Û’ تو تم کیا کروگے ØŸ

وہ کھنے لگے میں ان پر اس طرح حد جاری کروں گا جس طرح میں تمام مسلمان عورتوں پر حد جاری کرتا ھوں ۔حضرت نے فرمایا تو پھر اس وقت تو اللہ کے نزدیک کافروں کے ساتھ محسوب ھوگا۔

 ÙˆÛ Ú©Ú¾Ù†Û’ لگا کیوں ØŸ

حضرت نے فرمایا چونکہ اللہ نے اس کی طہارت کی گواھی دی ھے اور تو نے اس کی گواھی کو جھٹلادیا ھے اور اس کے عوض لوگوں کی گواھی کو قبول کیا ھے تم نے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بات کو جھٹلا دیا ھے اور ایک اعرابی کی گواھی کو قبول کیا ھے کیونکہ اللہ اور اس کے رسول نے فدک جناب سیدہ کو عطافرمایا ھے اور تم نے جناب سیدہ سے اس کو چھین لیا ھے اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :

البیّنة علیٰ المدعي والیمین علیٰ المدّعٰی علیہ ۔

گواہ اور بینہ پیش کرنا مدعی کی ذمہ داری ھے اور مدعی علیہ پر قسم ھے ۔[27]

استاد محمود ابو ریہّ مصری المعاصر کھتے ھیں کہ اس مقام پر ضروری ھے کہ ھم اس بات کی وضاحت کریں کہ جناب فاطمہ صلوات اللہ علیھا کے ساتھ آپ(ع) کے والد محترم کی میراث کے حوالے سے حضرت ابوبکر نے جو رویہّ اختیار کیا ھے ھمیں کھل کر اس کی وضاحت کرنی چاھےے۔ اس سلسلے میں وہ کھتے ھیں کہ اولاً تو ھم اس حدیث کو مانتے نھیں جو انھوں نے گھڑی ھے۔ اورثانیا ً اگر ھم اس کو تسلیم بھی کر لیں تو یہ خبر واحد ظنی ھے اور خبر واحد ظنی، کتاب قطعی(قرآن) کے لئے کس طرح مخصص بن سکتی ھے ؟

ثالثاً اگر یہ سچ Ú¾Û’ اور حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ù†Û’ یہ فرمایا تھا کہ Ú¾Ù… وراثت نھیں چھوڑا کرتے(  جبکہ اس خبر Ú©Û’ عموم Ú©ÛŒ تخصیص بھی نھیں Ú¾Û’) تو اس وقت حضرت ابوبکر Ú©Û’ لئے بھترین موقع تھا کہ حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا Ú©Û’ والد محترم حضرت رسول اکرم(ص) Ú©ÛŒ Ú†Ú¾ÙˆÚ‘ÛŒ ھوئی تمام میراث پر قبضہ جما لیتے۔

 ÙÙ‚Ø· خاص طور پر فدک پر Ú¾ÛŒ قبضہ کیوں کیا اور اس Ú©Ùˆ مخصص بنا کر اس حدیث Ú©ÛŒ تخصیص کیوں Ú©ÛŒ Ú¾Û’ØŸ جبکہ فدک جناب سیدہ سلام اللہ علیھا کا وہ حق تھا جس میں کسی Ú©Ùˆ کسی قسم کا اشکال نھیں Ú¾Û’Û”

 Ø§Ø³ Ú©ÛŒ تخصیص تو فقط زبیر بن عوام اور محمد بن مسلمہ وغیرہ Ù†Û’ Ú©ÛŒ Ú¾Û’ کہ حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©ÛŒ متروکات میں سے فدک Ú¾ÛŒ وہ Ú¾Û’ جس سے ابوبکر Ù†Û’ جناب فاطمہ سلام اللہ علیھا Ú©Ùˆ روک دیا تھا، اگر فدک واقعا کسی Ú©ÛŒ میراث نھیں بن سکتا تھا تو خلیفہ عثمان کبھی بھی مروان Ú©Ùˆ اس Ú©Û’ Ú©Ú†Ú¾ حصے کا مالک نہ بناتا Û”[28]



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 next