وفات پيغمبر(ص) کے بعد انحراف کے قطعی شواهد



اگر کوئی شخص یہ جانتے ھوئے کسی بد کردار شخص کو حکومت کے کسی عھدے پر نصب کر ے جب کہ اس سے بھتر افراد مسلمانوں موجود ھوں جو اللہ کی کتاب اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو زیادہ جانتے ھوں تو اس نے اللہ ، اس کے رسول(ص) اور تمام مسلمانوں کے ساتھ خیانت کی ھے۔[60]

ابن ابی الحدید شرح نھج البلاغہ میں معاویہ کے بارے میں کھتے ھیں۔ ھمارے بزرگوں کی رائے کے مطابق معاویہ اپنے دین میں مطعون ھے اور علماء اس کو زندےق سمجھتے ھیں۔اس طرح وہ مزید کھتے ھیں ھمارے بزرگ اپنی علم کلام کی کتابوں میں بیان کرتے ھیں یہ ملحد تھا ، حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جھگڑتا تھا اس میں جبر اور ارجاء کا عقیدہ پایا جاتا تھا اس کا کوئی اور جرم نہ بھی ھوتا تو بھی اس کے مفسد ھونے کے لئے یہ کافی ھے کہ اس نے امام علیہ السلام سے جنگ کی تھی۔[61]

۲۔ولید بن عقبہ بن ابی معےط

یہ ماں کی طرف سے خلیفہ ثالث کا بھائی تھا اس کا باپ عقبہ حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سخت ترےن دشمن تھا اور حضور کو اذیت پھنچانے میں کوئی موقع ہاتھ سے نہ جانے دیتا تھا ۔

حضرت عائشہ روایت بیان کرتی ھیں کہ حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں ابو لھب اور عقبہ بن معےط جیسے گندے اور شرےر لوگوں کاھمسایہ تھا یہ دونوں کوڑاوغیرہ اٹھا کر میرے دروازے پر پھنک جایا کرتے تھے۔[62]

 Ø§Ø³ ملعون Ú©Û’ متعلق مشھورواقعہ Ú¾Û’ کہ اس Ù†Û’ حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©Û’ ساتھ جسارت Ú©ÛŒ اور آپکے (مقدس اور پاک )چھرے پر لعاب دھن پھےنکا۔

 Ø§Ø³ ملعون Ú©Û’ بارے میں خدا وند عالم Ù†Û’ اس طرح ارشاد فرمایا :

< وَیَوْمَ یَعَضُّ الظَّالِمُ عَلَی یَدَیْہِ یَقُولُ یَالَیْتَنِی اتَّخَذْتُ مَعَ الرَّسُولِ سَبِیلًا۔ یَاوَیْلَتِی لَیْتَنِی لَمْ اٴَتَّخِذْ فُلَانًا خَلِیلًا ۔ لَقَدْ اٴَضَلَّنِی عَنْ الذِّکْرِ بَعْدَ إِذْ جَاءَ نِی وَکَانَ الشَّیْطَانُ لِلْإِنسَانِ خَذُولاً >[63]

 Ø§ÙˆØ± جس دن ظالم اپنے ہاتھوں Ú©Ùˆ اپنے دانتوں سے کاٹے گا اور Ú©Ú¾Û’ گا کہ کاش میں حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم Ú©Û’ ھمرا ہ ھوتا ہائے افسوس میں Ù†Û’ فلاں Ú©Ùˆ اپنا دوست نہ بنایا ھوتا باتحقےق میں تو ذکر Ú©Û’ آجانے Ú©Û’ بعد گمراہ ھوگیا اور شےطان انسان Ú©Ùˆ بھت ذلیل Ùˆ رسوا کرتا Ú¾Û’[64]

یہ تو ولید کے باپ کے متعلق تھا اور جہاں تک خود ولید کا تعلق ھے تو یہ وحی مبین کی زبان میں فاسق زانی ،فاجراورشرابی و کبابی ھے اور اس نے دین کو تباہ و برباد کیا ھے اور بڑے بڑے اصحاب کو اس نے کوڑے مارے اس نے صبح کی نماز میں چار رکعتےں پڑھیں اور شراب کے نشے میں چور ھو کر یہ شعر کھنے لگا :



back 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 next